Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

اس سال امتحانات کے متعلق وفاقی وزیر تعلیم کے دو ٹوک اعلان کر دیا

By Akhtar Rasool
جولائی 3, 2021 1 Min Read
0

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال امتحانات ملتوی یا منسوخ نہیں ہوں گے

لاہور میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ طلبہ اِدھر اُدھر کی باتوں پر توجہ دینے کی بجائے اپنی پڑھائی پر توجہ دیں

انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے پہلے ہی بچوں کی تعلیم کا بہت نقصان ہوگیا ہے، پچھلے سال امتحانات منسوخ ہوئے لیکن اب سب صوبوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ اس سال ہر حال میں طالب علموں کے امتحانات لئے جائیں اور جو ڈیٹ شیٹ جاری ہوئی ہے، ان کے مطابق ہی طلباء کے امتحانات ہونگے

وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ جو پڑھائی اسکول میں ہو سکتی ہے وہ آن لائن نہیں ہوسکتی ، بچوں کی صحت کو نقصان پہنچائے بغیر تعلیم کے نقصان کو پورا کرنا ہے، صوبوں کو مکمل اختیار ہے کہ وہ گرمیوں کی چھٹیاں دیں یا نہیں۔

Tags:

CovidEducationPakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

طالبان نے امریکا کی 715 فوجی گاڑیوں سمیت بھاری اسلحے پر قبضہ کرلیا

Next

ملیر میں لینڈ مافیا کی غنڈہ گردی، حاجی بیت اللہ بلوچ باغ پر قبضے کی کوشش

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme