Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

یونین کونسل سطح، میرٹ پر ملازمتیں دی جائیں گی، ناصر حسین شاہ

By Akhtar Rasool
جولائی 19, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ضلع کے نوجوانوں کو میرٹ پر ملازمتیں یونین کونسل سطح پر دی جائیں گی، باہر سے کو ئی نہیں آئے گا

انہوں نے کہا کہ اب دھونس دھاندلی کی سیاست نہیں چلے گی، خواجہ اظہار نے گذشتہ روز بدبودار باتیں کی ہیں، بوری بند لاشوں کا دور چلا گیا ہے

ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوسی 28 بلال ٹائون ضلع غربی میں فزیکل اور ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح کے موقع پر کیا

انہوں نے کہا کہ ضلع غربی کے لئے اربوں روپے کی ترقیاتی اسکیمیں بجٹ میں رکھی ہیں جبکہ کے ایم سی کے بجٹ میں بھی کروڑوں روپے مختص کئے ہیں ضلع میں پانی کے مسئلے کو بھی جلد حل کیا جائے گا

صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم، پی ایس پی، جماعت اسلامی سے کہتا ہوں آئیں مل کر بات کریں کہ ان کو کیسے روکا جائے یہ کراچی کا اہم مسئلہ ہے.

Tags:

JobsMeritMunicipalSindh Govt
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

خبردار، کم عمری میں اینٹی بایوٹکس دماغی نشوونما کے لیے خطرناک!

Next

”ہماری وجہ سے پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں ہے“ بھارت کا اعتراف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme