Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

میمن گوٹھ تھانہ کے ایس ایچ او کا بھائی انسپکٹر بیٹے کے ہاتھوں قتل

By Akhtar Rasool
جولائی 20, 2021 1 Min Read
0

کراچی : کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں گھریلو تنازعہ پر ایک نوجوان نے اپنے والد پولیس انسپکٹر کو اسی کے سرکاری پستول سے گولیاں مار کر قتل کر دیا، لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ ملزم فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ایس ایس پی شاہجہان خان کے مطابق مقتول دیدار عباسی ضلع ملیر کے میمن گوٹھ تھانے کے ایس ایچ او خالد عباسی کا بھائی تھا

سینئر سپریٹنڈنٹ کورنگی شاہجہان خان کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے کی حدود کورنگی مہران ٹاؤن میں واقعہ آج صبح سات بجے پیش آیا

ایس ایس پی شاہجہان خان کے مطابق ضلع جنوبی کے درخشاں تھانے کے شعبہ انوسٹی گیشن میں تعینات پولیس انسپکٹر دیدار عباسی نے گزشتہ رات گھریلو تنازع پر اپنے بیٹے کامران عباسی سے باز پرس کی تھی اور اسے کسی غلطی پر مارا پیٹا تھا

ایس ایس پی کے مطابق رات کو معاملہ رفع دفع ہوگیا کہ صبح سات بجے کامران عباسی نے دیدار عباسی کے پستول سے اسے دو گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر ہی چل بسا ، بعد ازاں دیدار عباسی کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس معاملے کی چھان بین کر رہی ہے.

Tags:

KarachiPoliceSindh Police
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملیر کورٹ سے ہتھکڑی لگا ملزم فرار

Next

ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں چار ماہ میں تیسری بار اضافہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme