Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں 24 افراد ہلاک

By Akhtar Rasool
جولائی 21, 2021 1 Min Read
0

حالیہ بارشوں میں سب سے زیادہ جانی نقصان بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ہوا ہے جہاں ندی نالوں میں آنے والی طغیانی کے باعث درجنوں مکانات منہدم ہو گئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں زیارت سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد بھی شامل ہیں.

خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے منگل کی صبح ایک بیان میں بتایا کہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں.

بیان کے مطابق پشاور، اپر دیر، کرک اور شانگلہ میں چند مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے.

‘پی ڈی ایم اے’ کے حکام نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطوں کی ہدایت کی ہے.

بیان کے مطابق ‘پی ڈی ایم اے’ نے 15 جولائی کو تمام اضلاع کو مراسلہ جاری کیا تھا جس میں بارشوں کی پیش گوئی اور پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کی گئی تھیں.

Tags:

BalochistanKPKMonsoon 2021Pakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کرونا کی چوتھی لہر کے اثرات ، مثبت شرح 6 فیصد سے زائد

Next

پیرو میں ملکی تاریخ کا پہلا غریب صدر منتخب

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme