کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شدید گرمی، بارش کا امکان
کراچی : شہر قائد کے قریب بارش برسانے والے سسٹم کی موجودگی کی وجہ سے سمندری ہوائیں بند اور گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے جب کہ ماہرین نے آئندہ دو روز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ چند روز سے گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔…
کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی
کراچی : محکمہ پی ڈی ایم اے نے کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد تمام متعلقہ محکموں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق 31 اگست کی رات سے تین ستمبر تک سندھ کے اضلاع تھرپارکر، عمرکوٹ اور سانگھڑ ڈسٹرکٹ سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار…
پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں 24 افراد ہلاک
حالیہ بارشوں میں سب سے زیادہ جانی نقصان بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ہوا ہے جہاں ندی نالوں میں آنے والی طغیانی کے باعث درجنوں مکانات منہدم ہو گئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں زیارت سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین…