Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی، کارگو جہاز نکالنے کا کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا

By Akhtar Rasool
جولائی 22, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ساحل پر پھنسے ہوئے کارگو جہاز کو نکالنے کا کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا ہے

ترجمان کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے مطابق کارگو جہاز گزشتہ صبح سے ساحل سمندر پہ پھنسا ہے، کراچی کے ساحل پر پھنسے کارگو جہاز کے مالک کے لیے تیکنیکی اور آپریشنل مدد دستیاب ہے

ترجمان کے پی ٹی کا کہنا ہے کہ بحری جہاز عملے کی تبدیلی کے لیے ہماری سمندری حدود میں داخل ہوا تھا، خراب موسم کی وجہ سے جہاز کا لنگر ٹوٹا اور جہاز بےقابو ہوگیا، بحری جہاز لنگر ٹوٹنے کی وجہ کم پانی میں آگیا ہے

کے پی ٹی کے ترجمان کے مطابق اطلاع ملنے تک جہاز کم پانی تک آچکا تھا، کے پی ٹی کا سمندری آلودگی کا محکمہ صورتحال دیکھ رہا ہے، سمندری اور ماحولیاتی نقصان کی ذمہ داری جہاز کےمالک کی ہے.

Tags:

Cargo ShipKarachiKPTSindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دنیا کی سب سے مہنگی موم بتی، قیمت ساڑھے چار لاکھ روپے

Next

لندن میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا، گالیوں کا تبادلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme