Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

دنیا کی سب سے مہنگی موم بتی، قیمت ساڑھے چار لاکھ روپے

By Akhtar Rasool
جولائی 22, 2021 1 Min Read
0

لندن : دنیا کی سب سے مہنگی موم بتی  پپیش کی گئی ہے جس کی قیمت 2021 برطانوی پاؤنڈ ہے جو پاکستان روپوں میں چار لاکھ چالیس ہزار روپے بنتی ہے

فلیمنگ کریپ نامی کمپنی نے یہ بودار موم بتی بنائی ہے جو تیس گھنٹے تک جلتی رہتی ہے۔ ’سمیلز لائک کیپٹلزم‘ نام کی اس موم بتی کو سبزیجاتی سویا موم اور ری سائیکل اجزا سے تیار کیا گیا ہے

جیسے ہی موم بتی جلائی جاتی ہے تو اس سے خالص چمڑے کے بٹوے اور نوٹوں کی بو آتی ہے۔ اس طرح یہ سرمایہ داری نظام کا احساس دلاتی ہے

لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس موم بتی کے لیے ادا کی جانے والی خطیر رقم پورے برطانیہ کے بے گھر لوگوں کی مدد کے لیے خرچ کی جائے گی، اس طرح یہ مہنگی ترین موم بتی ایک فلاحی مقصد کے تحت تیار کی گئی ہے

فلیمنگ کریپ کے مالک اولیوربور کہتے ہیں کہ خوشبودار موم بتیوں کے بہت سے برانڈ ہیں جن کی قیمت ایک ہزار پونڈ تک ہوتی ہے۔ تاہم اسے بیچنے والے اس ہوشربا قیمت کی کوئی وضاحت نہیں کرسکتے لیکن ہم اس رقم کو فلاحی کاموں میں استعمال کرتے ہیں

اولیور کا کہنا ہے کہ تمام موم بتیاں ہاتھوں سے تیار کی جاتی ہیں جس کی تیاری میں جنون اور محبت نمایاں ہے۔ اس طرح ہم ایک معیاری شے تو دے ہی رہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کی ہرممکن مدد بھی کررہے ہیں.

Tags:

CandleCapitalismLondonSmells
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عبیداللہ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (تیسری قسط)

Next

کراچی، کارگو جہاز نکالنے کا کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme