Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

امریکا کا ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی پر پاپندی لگانے پر غور

By Akhtar Rasool
ستمبر 9, 2020 1 Min Read
0

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮨﻮﺍﻭﮮ ﭘﺮ ﺳﻨﮕﯿﻦ ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﯼ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ کر رہا ﮨﮯ

چین اور ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﭼﭙﻘﻠﺶ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﮨﻮﺍﻭﮮ، ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺌﯽ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﻤﭙﻨﯿﺎﮞ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﮉﺍﺭ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﺍﻭﮮ ﭘﺮ پہلے ہی ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﻣﺜﻼً ﮔﻮﮔﻞ ﻣﯿﻮﺯﮎ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﺳﺮﻭﺳﺰ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﺭﻭﮎ رکھی ہے

ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﺤﮑﻤﮧء ﺩﻓﺎﻉ کی طرف سے ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﯽ گئی ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﯿﻦ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﭼﭗ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺳﯿﻤﯽ ﮐﻨﮉﮐﭩﺮ ﻣﯿﻨﻮﻓﯿﮑﭽﺮﻧﮓ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺎﺭﭖ ‏(ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻢ ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ) ﮐﻮ ﺑﻠﯿﮏ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ اس کی ﺗﺠﺎﺭﺕ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ لگانے پر غور کیا جا رہا ہے

ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﮯ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻢ ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﻣﻤﮑﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﻓﺎﻋﯽ ﺍﺳﭩﺮﮐﭽﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ

ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﻧﻔﺎذ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻢ ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ کے لئے ﺷﺪﯾﺪ ﺩﮬﭽﮑﺎ ثابت ہو سکتا ہے ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﭼﭙﺲ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﺶ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍٓﻻﺕ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ نے ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﻓﺎﺭﻭﺭﮈ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺪﻭﺩ کر دی

Next

میسیجز کے ذریعے جعلسازی کی روک تھام کے لئےسائبر کرائم ونگ کے قیام کی منظوری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme