Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

میسیجز کے ذریعے جعلسازی کی روک تھام کے لئےسائبر کرائم ونگ کے قیام کی منظوری

By Akhtar Rasool
ستمبر 9, 2020 1 Min Read
0

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ پاکستان ﮐﯽ ﻣﻌﺎﻭﻥِ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺑﮩﺒﻮﺩ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺛﺎﻧﯿﮧ ﻧﺸﺘﺮ ﻧﮯ ﺳﺎﺋﺒﺮ ﮐﺮﺍﺋﻢ ﻭﻧﮓ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﮮ ﺩﯼ

ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺗﺤﻔﻆ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻔﺎﺩﺍﺕ ﮐﮯ ﺗﺤﻔﻆ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺑﮩﺒﻮﺩ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺛﺎﻧﯿﮧ ﻧﺸﺘﺮ ﻧﮯ ﺳﺎﺋﺒﺮ ﮐﺮﺍﺋﻢ ﻭﻧﮓ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯼ ﮨﮯ

یہ ﺳﺎﺋﺒﺮ ﮐﺮﺍﺋﻢ ﻭﻧﮓ ﺑﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ جعل ساز ﻋﻨﺎﺻﺮ ﺳﮯ ﺳﺨﺘﯽ ﺳﮯ نمٹنا ہے، ﺟﻮ سادہ لوح ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻌﻞ ﺳﺎﺯﯼ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺠﭩﻞ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻌﻠﯽ ﻣﯿﺴﯿﺠﺰ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﮨﺘﮭﮑﻨﮉﻭﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻟﻮﭨﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﮈﺍﮐﭩﺮ ثانیہ ﻧﺸﺘﺮ ﻧﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﯿﻨﺠﻤﻨﭧ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻭﻧﮓ ﮐﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﮐﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺟﻠﺪ ﺍﺯ ﺟﻠﺪ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ بھی کر دی ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا کا ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی پر پاپندی لگانے پر غور

Next

ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد، فیصلہ آ گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme