Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

میاں افتخار نے مولانا فضل الرحمٰن کو لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کا شریک قرار دے دیا

By Akhtar Rasool
جولائی 26, 2021 1 Min Read
0

پشاور : عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے مولانا فضل الرحمٰن کو لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کا شریک قرار دے دیا ہے

تفصیلات کے مطابق اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن کا یہ دعویٰ کہ اے این پی نے مشرف ریفرنڈم کا ساتھ دیا، تاریخی جھوٹ ہے

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 2007ع کا فیصلہ بھی یاد رکھا جائے گا جب عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیے کہ آئین شکنی میں ایم ایم اے بھی قصوروار تھی، مشرف اور دہشتگردوں کے ساتھی کون تھے؟

میاں افتخار نے مولانا فضل الرحمٰن پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ آج بھی دہشتگردی کی حمایت مولانا صاحب کر رہے ہیں، مولانا اور ان کے ساتھیوں نے حقانیوں سے بن لادن تک افغان فساد میں بھرپور ساتھ دیا اور افغانستان کو تباہ کیا

انہوں نے کہا کہ مولانا کے ہاتھ ہزاروں پشتون افغان کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، یہ کس طرح اے این پی پر الزامات لگا رہے ہیں؟

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فالج اور امراضِ قلب سے خبردار کرنے والا الٹراساؤنڈ اسٹیکر

Next

چار سالہ یا دو سالہ ڈگری پروگرام، ایچ ای سی اپنے ہی منصوبے کے بارے میں الجھن کا شکار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme