Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ارجنٹائن: جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا

By Akhtar Rasool
جولائی 27, 2021 1 Min Read
0

ارجنٹائن کے جنوبی علاقے میں جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا، جس کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اا حوالے سے ماہرین اور کارکنان کا کہنا ہے کہ جھیل میں مچھلی کی فیکٹریوں میں استعمال ہونے والا کیمیکل شامل ہونے سے اس کا رنگ گلابی ہوا

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مچھلی کی برآمد سے پہلے اس کو محفوظ بنانے کے لیے مقامی فیکٹریاں سوڈیم سلفیٹ کو اینٹی بیکٹیریل پروڈکٹ کے طور پر استعمال کرتی ہیں اور یہ فضلہ (کیمیکل) صاف کیے بغیر جھیل میں چھوڑ دیا جاتا ہے

دریا اور جھیل کے اطراف آباد رہائشیوں کا کہنا ہے جھیل میں کیمیکلز شامل ہونے سے علاقے میں بدبو پھیلی ہوئی ہے اور انہیں ماحولیات کے دیگر مسائل کا سامنا ہے.

Tags:

ArgentinePink Lake
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

1857ع کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (پہلی قسط)

Next

سندھ، سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme