Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

سندھ، سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار

By Akhtar Rasool
جولائی 27, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ بھر کی سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار دے دیا گیا ہے

وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سرٹیفکیٹ اور ماسک کے بغیر سبزی منڈیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، کمیشن ایجنٹ، ٹریڈرز اور ملازمین کورونا ویکسین سرٹیفکیٹس ساتھ رکھیں

سندھ کے وزیر زراعت نے کہا کہ خریداری کرنے والے سرٹیفکیٹ دکھا کر سبزی منڈی میں داخل ہوسکیں گے

انہوں نے کہا کہ مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین اور محکمہ کےتمام افسران کارروائی کرکے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دیں.

Tags:

covid CertificateFruit MarketMaskSindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ارجنٹائن: جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا

Next

فون میں جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کی موجودگی کا پتہ کیسے لگائیں؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme