Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

پورنو گرافی کیس؛ اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ

By Akhtar Rasool
جولائی 27, 2021 1 Min Read
0

پورنو گرافی کیس؛ اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ

ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں شوہر راج کندرا کے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہو گیا ہے

بالی ووڈ میں اس وقت سب سے زیادہ زیر بحث موضوع اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے فحش فلموں کے کیس ہے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا فحش فلموں کے کیس میں راج کندرا کے خلاف تو ممبئی پولیس کی تحقیقات جاری ہیں، لیکن اب ایک بار پھر پولیس نے شلپا شیٹھی سے سوالات پوچھنے سمیت اداکارہ کے فون کا رکارڈ حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے

کہا جا رہا ہے کہ اس سلسلے میں ممبئی پولیس اداکارہ کو کسی بھی وقت سوال جواب کے لیے طلب کر سکتی ہے

اس سے قبل اداکارہ نے پہلی باراس کیس سے متعلق کہا تھا کہ موبائل ایپلیکیشن پر نشر کیا جانے والا مواد فحاشی کے زمرے میں نہیں آتا،  راج کندرا فحش فلموں کی پروڈکشن میں ملوث نہیں

واضح رہے کہ راج کندرا کو گزشتہ ہفتے ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپلیکیشن پر نشر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شہروز کاشف کے-ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

Next

منوج باجپائی سے زیادہ گرا ہوا آدمی نہیں دیکھا، سنیل پال

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme