Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

منوج باجپائی سے زیادہ گرا ہوا آدمی نہیں دیکھا، سنیل پال

By Akhtar Rasool
جولائی 27, 2021 1 Min Read
0

بھارت کے معروف کامیڈین سنیل پال نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار منوج باجپائی پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں بدتمیز اور گرا ہوا آدمی قرار دیا ہے

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سنیل پال نے امیزون پرائم سیریز کے دی فیملی مین پر بھی کڑی نکتہ چینی کی اور اسے فحش فلموں جیسا کہا

آج کل بھارت میں معروف فلمی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے چرچے ہیں اور ہر جگہ یہ بات موضوع بحث بنی ہوئی ہے. سنیل پال سے  راج کندرا کے خلاف جاری  فحش فلموں پر تفتیش کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ بہت سارے بڑے اداکار اپنی حیثیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈجیٹل پلیٹ فارم پر بنا کسی سنسرشپ کے ویب سیریز چلارہے ہیں جنھیں فیملی کے ساتھ بیٹھ کر نہیں دیکھا جاسکتا ہے ان کے خلاف بھی ایکشن ہونا چاہیے

انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں خاص طور پر جو نام لینا چاہتا ہوں، اور میں جن تین چار لوگوں سے بہت نفرت کرتا ہوں، ان میں منوج باجپائی سرفہرست ہیں

کامیڈین نے مزید کہا کہ منوج باجپائی کتنا ہی بڑا اداکار کیوں نہ ہو، لیکن اس سے زیادہ بدتمیز اور گرا ہوا آدمی میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پورنو گرافی کیس؛ اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ

Next

بھارت کی دو ریاستوں کے سیکیورٹی اہلکار آپس میں لڑ پڑے، 6 اہلکار ہلاک

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme