Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد، فیصلہ آ گیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 9, 2020 1 Min Read
0

انٹرنیشنل ﺍﻭﻟﻤﭙﮏ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﺟﺎﻥ ﮐﻮﭨﺲ ﻧﮯ ﺩﻭ ﭨﻮﮎ ﻣﺆﻗﻒ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ 2021ع ﻣﯿﮟ ﭨﻮﮐﯿﻮ ﺍﻭﻟﻤﭙﮑﺲ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﮨﺮﺻﻮﺭﺕ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ

ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﯽ خبر ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﮐﻮﭨﺲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭨﻮﮐﯿﻮ ﺍﻭﻟﻤﭙﮑﺲ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﺍﮔﻠﮯ ﺳﺎﻝ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﮯ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ منعقد ﮨﻮﮞ ﮔﮯ. انہوں نے واضح کیا کہ ﺗﺎﺭﯾﺨﻮﮞ ﻣﯿﮟ اب ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ

ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ 2021ع ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﺭﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ، ﮨﻢ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﮔﮯ، ﭨﻮﮐﯿﻮ ﺍﻭﻟﻤﭙﮑﺲ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻓﺘﺢ ﮨﻮﮔﯽ. انہوں نے کہا کہ ﺍﻭﻟﻤﭙﮑﺲ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺟﻨﮕﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ

واضح ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻭﻟﻤﭙﮑﺲ کے نئے شیڈول کے اجراء کے باوجود ان مقابلوں کا انعقاد غیر یقینی کا شکار تھا، لیکن انٹرنیشنل ﺍﻭﻟﻤﭙﮏ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﺟﺎﻥ ﮐﻮﭨﺲ کے ﺩﻭ ﭨﻮﮎ موقف کے بعد اب یہ ممکن دکھائی دے رہا ہے

نئے شیڈول کے ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭨﻮﮐﯿﻮ ﺍﻭﻟﻤﭙﮑﺲ 23 ﺟﻮﻻﺋﯽ ﺳﮯ 8 ﺍﮔﺴﺖ 2021ع تک ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﭘﮩﻠﮯ ﯾﮧ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﺭﻭﺍﮞ ﺑﺮﺱ 24 ﺟﻮﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﺗﮭﮯ

دوسری جانب ﺟﺎﭘﺎﻥ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺍﯾﺴﻮﺳﯽ ﺍﯾﺸﻦ ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﺗﺎﺭﯾﺨﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ. اس کے علاوہ ﮐﺌﯽ ﺳﭙﻮﺭﭨﺲ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ بھی ﮐﮩﻨﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻟﻤﭙﮑﺲ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﻭﺟﮧ ﺑﮯ ﻗﺎﺑﻮ ﻣﮩﻠﮏ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

میسیجز کے ذریعے جعلسازی کی روک تھام کے لئےسائبر کرائم ونگ کے قیام کی منظوری

Next

ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ میں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ 23 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ کے ﺩﺍﺧﻠﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme