بنی اسرائیل کا گمشدہ دسواں قبیلہ دریافت
سات اکتوبر کے ٹھیک ایک ماہ بعد موقر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں خبر شایع ہوئی کہ لگ بھگ دو سو بھارتی نژاد اسرائیلی شہری غزہ اور لبنان کی سرحد پر موجود عسکری یونٹوں سے منسلک ہیں۔ ان کا تعلق شمال مشرقی بھارتی ریاست منی پور اور میزو رم میں آباد کوکی…
سزائے موت پانے والے ایرانی گلوکار توماج صالحی کون ہیں؟
حال ہی میں ایران کی ریولوشنری کورٹ یعنی ’انقلابی عدالت‘ نے معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو موت کی سزا سنائی ہے۔ گلوکار پر ’زمین پر فساد‘ پھیلانے کا الزام تھا، جس کی وجہ سے پہلے انہیں سپریم کورٹ نے چھ سال تین ماہ کی قید کی سزا سنائی تھی، جسے بعد ازاں…
کاریگروں کا کلچر
ابتدائی تاریخ میں کاریگروں نے تہذیب و تمدن کی تاریخ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ابتدائی دور میں جن کاریگروں نے اہمیت حاصل کی ان میں کمہار، بڑھئی، موچی اور معمار تھے، لیکن جیسے جیسے معاشرہ یا سوسائٹی ترقی کرتی رہی، نئی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے کاریگروں…
امریکی طلبہ کا فلسطین کے حق میں زور پکڑتا احتجاج، اسرائیل پر معاشی دباؤ کا مطالبہ
امریکہ کی بیشتر بڑی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے دن بدن زور پکڑ رہے ہیں، جہاں طلبہ کا اہم مطالبہ ہے کہ یونیورسٹیاں فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیلی جارحیت کے لیے فنڈنگ فراہم کرنے والی کمپنیوں میں سے اپنے شیئرز ختم کریں۔…
کسان کا بیڑہ غرق، مگر کسے فکر؟
بچپن سے پڑھتے آئے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے، زراعت معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہے، تمام موسم دستیاب ہیں، انواع و اقسام کی زرعی اجناس کے لیے خطہ سازگار ہے، دریاؤں کی دھرتی ہے جہاں فطری طور پر زراعت پروان چڑھتی ہے مگر اسی زرعی ملک کے کسان کا معاشی قتل کیسے…
اپنی ماں کا قاتل رحمان ڈکیت، جس نے بھتے اور منشیات سے کمائی دولت سے ایران تک میں جائیدادیں خریدیں۔۔
’مارنا نہیں۔۔۔ کوئی غلط کام نہیں کرو۔۔۔ جو بھی مقدمات ہیں اسے (عدالت میں) پیش کرو۔ انکاؤنٹر نہیں کرنا۔‘ آصف زرداری نے رحمان (ڈکیت) کو حراست میں لینے والے پولیس افسر چوہدری اسلم سے کہا۔‘ اسلام آباد بلکہ ’راولپنڈی‘ تک پہنچ رکھنے والے یہ سیاستدان، پاکستان…
لوہے کا بکسا اور بندوق (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
تنہائی میں ڈوبتے، ابھرتے مارکُش کا پُلِسیا لائن میں یہ تیسرا سال تھا۔ تین سال، جیسے تین پوری صدیاں، لوہے کے بکسے اور بندوق کے ساتھ۔۔ لوہے کے بکسے میں بند زندگی گھسٹتی جا رہی تھی۔ یہ گھسٹنا اتنی دور تک نہیں ہوتا، اگر مارکُش کے والد جنگل چھوڑ کر مزدوری کے…
فلسطینی زیتون بھی مزاحمت پسند ہے
’’اگر شجرِ زیتون اپنے کاشت کار ہاتھوں کی کڑی محنت جان سکتا تو وہ روغنِ زیتون کے بجائے آنسو ٹپکاتا۔‘‘ (محمود درویش) ’’آج میرے ایک ہاتھ میں شاخِ زیتون اور دوسرے میں آزادی کی لڑائی کے لیے بندوق ہے۔میری انگلیوں سے شاخِ زیتون نہ گرنے دو۔“ (یاسر عرفات۔ چھ…