نسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری دینے والے افسران کے نام سامنے آگئے، پولیس کے چھاپے
کراچی – عدالتی حکم پر مسمار کیے جانے والے نسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری دینے والے افسران کے نام سامنے آگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ منظوری کے وقت اضافی جگہ کی لیز نہ ہونے کے پہلو کو نظر انداز کیا گیا تفصیلات کے مطابق نسلہ ٹاور کی منظوری دینے والے سندھ…
جاوید لطیف نے نواز شریف کی واپسی کی نئی تاریخ دے دی
اسلام آباد – مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کی نئی تاریخ دے دی انہوں نے کہا ہے کہ 23 مارچ سے پہلے حکومت پر سے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ اُٹھ جائے گا، نواز شریف ہفتوں میں پاکستان میں نظر آئیں گے میڈیا…
بلیو ٹک کی حقیقت کیا ہے؟ واٹس ایپ گروپس سے تنگ ہو؟ آئیکن کو گولڈن کرنا ہے؟ تو یہ پڑھیے
کراچی – واٹس ایپ کا آغاز SMS کے متبادل کے طور پر ہوا، اب اس کی پروڈکٹس مختلف طرح کا میڈیا جیسے کہ ٹیکسٹ، تصاویر، وڈیوز، دستاویزات، مقام اور ساتھ ہی وائس کالز بھی بھیجنے اور وصول کرنے کو سپورٹ کرتی ہے. ایک اندازے کے مطابق 180 سے زائد ممالک میں 2 ارب…
گوادر: ایک بار پھر دھرنا ”اب صرف ایک ہفتے کی مہلت، ورنہ قانون ہاتھ میں لیں گے“ مولانا ہدایت
گوادر: گوادر کے عوام نے حق دو تحریک کے سربراہ مولاناہدایت الرحمان کی قیادت میں ایک بار پھر دھرنا دے دیا گوادر میں منشیات کےخلاف پولیس تھانے کے سامنے دھرنا دیا جا رہا ہے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے مظاہرین نے منشیات کی روک تھام کے لئے پولیس کو…
کالعدم سندھو دیش ریولوشنری آرمی کے حملوں سے سی پیک کو خطرہ: رپورٹ
کراچی – محکمہ داخلہ سندھ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے شمالی اضلاع میں کالعدم سندھودیش ریولوشنری آرمی (ایس آر اے) کے حملوں میں شدت آگئی ہے، جس سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں رپورٹ کے مطابق…
ملکی تعلیمی نظام؛ کیا ہائبرڈ تدریسی نظام نے فائدے سے زیادہ نقصان پہنچایا؟
کراچی – ہائبرڈ نظام تعلیم، طویل عرصے تک اسکولوں کی بندش، امتحانات کی غیر یقینی صورتحال اور طلباء کا بے مثال نمبر حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنا، یہ چند جھلکیاں ہیں، جو ملک میں تعلیمی سال کے ہنگامہ خیز ہونے کا پتہ دیتی ہیں ایک طرف تعلیمی…
بلوچستان میڈیکل کالجز طلباء کا احتجاج بیسویں روز میں داخل
کوئٹہ – بلوچستان میڈیکل کالجز طلباء کا احتجاج بیسویں روز میں داخل ہوگیا، طلباء کا پریس کلب کے باہر دھرنا جاری ہے شدید سردی میں طلباء کے دھرنے میں جھالاوان، مکران، لورلائی میڈیکل کالجز کے طلبا شامل ہیں طلباء کا کہنا ہے کہ پی ایم سی کی جانب سے صرف…
”ڈجیٹل کورسز کا لائسنس“ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد – ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈجیٹل کورسز کا لائسنس آٹھ ہزار روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایچ ای سی کی منظور شدہ یونیورسٹیوں کے طلبہ لائسنس کے لئے اہل ہوں گے ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈجیٹل کورسز کا لائسنس حاصل کرنے کے بعد طلبہ کو غیر ملکی…