Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

”ڈجیٹل کورسز کا لائسنس“ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

By Akhtar Rasool
دسمبر 29, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد – ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈجیٹل کورسز کا لائسنس آٹھ ہزار روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایچ ای سی کی منظور شدہ یونیورسٹیوں کے طلبہ لائسنس کے لئے اہل ہوں گے

ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈجیٹل کورسز کا لائسنس حاصل کرنے کے بعد طلبہ کو غیر ملکی یونیورسٹیوں کے آن لائن کورسز تک رسائی دے گا۔ ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر لائسنس کے حصول کے لئے رجسٹریشن ہوگی۔ ایچ ای سی نے لائسنس کے لئے پورٹل قائم کر دیا ہے

ایچ ای سی نے غیر ملکی ایجنسی کورسیرا کے ساتھ معاہدہ کر رکھا ہے، اس معاہدے کے تحت پاکستانی طلبہ کو دنیا کی دو سو نامور یونیورسٹیوں کے آن لائن کورسز تک رسائی حاصل ہوگی۔ لائسنس حاصل کرنے والے طلبہ آن لائن کورسز پڑھ کر سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے.

Tags:

Digital CoursesEducation in PakistanHEC Pakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی ضلع, جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں

Next

بلوچستان میڈیکل کالجز طلباء کا احتجاج بیسویں روز میں داخل 

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme