سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو بری کرانے کیلیے جھوٹی گواہیاں دینے کا انکشاف
لاہور – سانحہ ساہیوال میں ملوث پولیس افسران کیسے بری ہوئے؟ عدالت میں اس حوالے سے کئی حقائق سامنے آئے ہیں ملزمان کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر لاہور ہائی کورٹ نے مدعی جلیل کو جھوٹی گواہی دینے اور گواہوں کو حقائق چھپانے پر نوٹس جاری کر دیا…
ناظم جوکھیو قتل: 2 پی پی اراکین اسمبلی سمیت 23 ملزمان چارج شیٹ میں شامل
کراچی – پولیس نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ کو عبوری تفتیشی رپورٹ پیش کر دی، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دو اراکین اسمبلی اور ان کے غیرملکی مہمانوں سمیت 23 مشتبہ افراد کو چارج شیٹ میں نامزد کیا گیا ہے، تاہم ان کا کردار واضح نہیں کیا…
لعنت ایسی حکومت پر جلد ان کے برے دن آنے والے ہیں، جیہ بچن بی جے پی پر پھٹ پڑیں
نئی دلی – ماضی کی معروف اداکارہ اور موجودہ رکن اسمبلی جیہ بچن نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو اپنے بارے میں نازیبا ریمارکس اور مخالفین پر جھوٹے مقدمات بناکر گرفتار کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے بھارتی میڈیا میں شایع رپورٹس کے مطابق…
برطانوی عدالت کا محمد بن راشد کو 733 ملین ڈالر سابق اہلیہ کو دینے کا حکم
لندن – برطانوی عدالت نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کو اپنے دو بچوں کی پرورش کے لیے سابق اہلیہ شہزادی حیا بنت حسین کو 733 ملین ڈالر کی ادائیگی کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی…
میرے انکل جولز (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک سفید داڑھی والے بوڑھے شخص نے ہم سے خیرات مانگی ۔ میرے دوست جوزف ڈاورینچ نے اسے پانچ فرانکس دیے ۔ مجھے حیران ہوتے دیکھ کر کہنے لگا ”اس بوڑھے غریب کو دیکھ کر مجھے ایک کہانی یاد آ گئی ، جسے میں کبھی نہیں بھول سکتا.. تمہیں میں وہ کہانی سناتا ہوں..“ “میرے…
اس دنیا کو تجاہلِ عارفانہ نے مارا ہے
اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق ستاون ملکی اسلامی کانفرنس کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں بیس رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ امریکا، چین، روس، یورپی یونین اور اقوامِ متحدہ نے علامتی سفارتی شرکت کی البتہ اسلامی کانفرنس کے وہ پانچ وسطی…
گوادر میں سی پیک کا پہلا منصوبہ مکمل، لیکن مقامی لوگ لاعلم!
گوادر – حکام کے مطابق گوادر میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پانچ منصوبوں میں سے پہلا منصوبہ مکمل ہو گیا ہے، تاہم مقامی افراد اس منصوبے سے لاعلم ہیں تفصیلات کے مطابق گوادر پورٹ پراجیکٹ سے منسلک پاکستان چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل…
بلوچستان میں بس کے مالک نے اپنی ڈیڑھ کروڑ مالیت کی بس کو آگ کیوں لگادی؟
لسبیلہ – بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر میں اتوار کو ایک ٹرانسپورٹر نے اپنی ایک قیمتی بس کو کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر ’احتجاجاً‘ نذرِ آتش کر دیا تھا، جس کے بعد اس واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اس حوالے سے بس کے مالک حاجی داد محمد…