14سالہ لڑکی کے ریپ کا مقدمہ، لیگ اسپنر یاسر شاہ پر سہولت کاری، دھمکانے کا الزام
اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں یاسرشاہ کے دوست فرحان کو 14سالہ لڑکی کے مبینہ ریپ کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے جہاں ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ فرحان نے میٹرک کی طالبہ کا ریپ کیا اور یاسر شاہ نے اس سلسلے میں ان کی بھرپور معاونت اور مدد کی. قومی…
واٹس ایپ کا نیا فیچر "وائس میسیج” سینڈ کرنے سے قبل سننے کا فیچر متعارف
واٹس ایپ کے پیج پر جاری کی گئی اپ ڈیٹ کے مطابق اب صارفین وائس میسیج کو کسی اور کے پاس بھیجنے سے قبل سن سکیں گے اور اگر اس میں کوئی غلطی ہو یا وہ اسے نہ بھیجنا چاہیں تو ان کے پاس ڈیلیٹ کرنے کا آپشن ہوگا۔ مذکورہ فیچر کو استعمال کرنے کے…
کتے (مزاح کا لافانی شہ پارہ)
علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں (جانوروں کے ڈاکٹر) سے دریافت کیا۔ خود سر کھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجیے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجیے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے…
جن بوتل میں بند کرنے والے کہاں گئے؟
ہماری لاف زنی و لن ترانیاں اپنی جگہ مگر سچ تو یہ ہے کہ بوتل کا ڈھکن کھولنے والا ہی جانتا ہے کہ جن بوتل میں واپس کیسے بند کیا جاتا ہے تمام مکاتبِ فکر کے جید علما کرام کا کروڑوں لوگ صرف اس لیے احترام کرتے ہیں کہ ان کے خیال میں یہی علما…
پاکستان میں 2022 میں کون سی دس نئی گاڑیاں آ رہی ہیں؟
2021 کا سال ختم ہونے کے قریب ہے اور 2022 دروازے پر کھڑا دستک دے رہا ہے۔ اس سال کرونا کی وبا کے باعث لاک ڈاؤن اور سپلائی کے مسائل کی وجہ سے دوسری صنعتیں تو کچھ زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکیں لیکن یہ سال پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے لیے بہتر…
فائیو جی نیٹ ورک سے بچانے کی دعوے دار اشیا ءخود بھی خطرناک!
نیدرلینڈز – فائیو جی (5G) نیٹ ورکس سے تحفظ فراہم کرنے کی دعوے دار گلے کے ہار یا بریسلٹ وغیرہ جیسی اشیاء خود بجی انتہائی خطرناک ریڈیائی لہروں کی حامل قرار دی گئی ہیں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی ملک نیدرلینڈ…
یوٹیوب ’شارٹس‘ : پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لئے فنڈز کا اعلان
سان فرانسسكو – چند ماہ قبل یوٹیوب نے جب ابتدائی طور پر شارٹس وڈیوز کے تخلیق کاروں کے لیے اپنی طرف سے امدادی فنڈز کا اعلان کیا تھا تو اُس وقت فہرست میں تیس ممالک شامل تھے لیکن اب یوٹیوب کی جانب سے ستر ممالک کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے، جس کے تحت…
میں نے کسی پر جنسی حملہ کرنے کا الزام نہیں لگایا، چینی ٹینس کھلاڑی
بیجنگ – چین کی ٹینس کھلاڑی پینگ شوائے نے اپنے پہلے بیان کے برعکس ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ ”میں نے کسی پر جنسی حملے کا کوئی الزام نہیں لگایا تھا.“ واضح رہے کہ سابق ومبلڈن اور فرنچ اوپن ڈبلز کی چمپیئن رہنے والی پینگ شوائے نے گزشتہ ماہ سوشل میڈیا…