’لوگ فیس بک کا خام، خطرناک ورژن استعمال کر رہے ہیں‘
فیسبک کی سابق ملازمہ اور وسل بلور فرانسس ہوگن نے کہا ہے فرانسس ہوگن نے کہا کہ جو لوگ پلیٹ فارم کو انگریزی کے علاوہ دوسری زبانوں میں استعمال کرتے ہیں، وہ فیسبک کا ’خام، خطرناک ورژن‘ استعمال کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ فیسبک کی جانب سے غلط معلومات اور…
قرنطینہ کی ایسی کی تیسی، آسٹریلیا میں خاتون نے غصے میں آکر قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی
کوئنز لینڈ – آسٹریلیا کے کوئنز لینڈ میں ایک خاتون نے غصے میں آکر قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگانے والی خاتون اور ان کے دو بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا خاتون کو ہوٹل کو آگ لگانے کے الزام…
گوادر میں احتجاج کرنے والوں کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے، صوبائی مشیر داخلہ
کوئٹہ – وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے داخلہ میر ضیا لانگو نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے ‘گوادر کو حق دو تحریک’ شروع کرنے والوں کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں ہفتہ کو دھرنے کے شرکا کے قائد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر…
سانحہ سیالکوٹ: مرکزی ملزمان کا اعتراف، درندوں کے بیچ ایک انسان بھی، مقتول کی اہلیہ کا بیان
سیالکوٹ – سیالکوٹ پولیس تحقیقات جاری ہیں، دوران تحقیقات اب تک ایک سو دس افراد کی شناخت ہوگئی ہے، جن میں تیرہ مرکزی ملزمان ہیں، جبکہ ملزمان طلحہ اور فرحان نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ایک سو ساٹھ سی سی ٹی وی کیمروں کی وڈیو حاصل کرلی…
اور پاکستان کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا؟
تقریباً آٹھ ماں پہلے میرے ایک کالم کا عنوان تھا کیا گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟ آج آٹھ ماں بعد میں سمجھتا ہوں کہ گھیرا تنگ ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے حامی بلکہ شاید کچھ اور خوش فہم قارئین اب بھی میرے خیالات سے متفق نہیں ہوں گے کیونکہ ہم پشتون اس جملے کا…
جو جتنا مہذب، اتنا ہی بد تہذیب
حالانکہ ڈچ سائنسداں بتا چکے ہیں کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون ہفتوں پہلے نیدر لینڈز میں ظاہر ہو چکی تھی۔حالانکہ بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ماہرین کہہ رہے کہ اومیکرون ان کے ہاں مہینے بھر سے موجود ہے۔ مگر جب جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے ڈیڑھ ہفتے پہلے…
سیالکوٹ : سری لنکن منیجر کی بہیمانہ تشدد سے ہلاکت کے واقعے کی تفصیلات
سیالکوٹ – پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے بہیمانہ تشدد سے سری لنکن منیجر کی ہلاکت کے واقعے میں ملوث مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے اور آپریشن رات بھر جاری رہا پنجاب پولیس کے ترجمان کے بیان کے مطابق آر پی او گوجرانولہ کی…
پگھلتے ہوئے لوہے سے بنا سیارہ دریافت
برلن / چلی / سان تیاگو / ٹیکساس – ماہرینِ فلکیات کی ایک عالمی ٹیم نے زمین سے 31 نوری سال دوری پر ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے، جس کا بیشتر حصہ لوہے سے بنا ہے جبکہ وہ اتنا گرم ہے کہ وہاں لوہا بھی پگھلنے لگے اس نئے دریافت ہونے والے سیارے کا…