وزیراعظم عمران خان نے کاشت کاروں کیلئے ’کسان پورٹل‘ کا اجرا کر دیا
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل کے تحت کسانوں اور کاشتکاروں کی شکایات اور مسائل کے حل کے لیے مخصوص ’کسان پورٹل‘ کا اجرا کر دیا تفصیلات کے مطابق اس سے پہلے پاکستان سٹیزن پورٹل میں کسانوں کے مسائل کے ازالے کے لیے کوئی مخصوص کیٹیگری…
افغانستان، قندھار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 32 افراد جاں بحق
کابل : افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار کی مسجد میں اس وقت زوردار دھماکا ہوا ہے، جب وہاں نماز جمعہ ادا کی جا رہی…
کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں سے اربوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی اے این ایف سندھ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کے دوران بیرون ملک روانہ ہونے والے مسافروں سے 2 کلو 460 گرام ہیروئن برآمد کی گئی…
کراچی : نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کا نوٹس
کراچی : ضلع شرقی کی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو 27 اکتوبر تک عمارت خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا ہے ضلع شرقی کے اسسٹنٹ کمشنر برائے فیروز آباد نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت پندرہ دن میں خالی کرنے کے کا نوٹس جاری کیا ہے، نوٹس میں بتایا گیا ہے…
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال
اسلام آباد : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی ہے کورونا کے باعث تعلیمی اداروں میں چھ دن کلاسز ہورہی تھیں کیونکہ بچوں کو 2 گروپس میں تقسیم کرکے 50 فیصد حاضری کےساتھ بلایا جارہا تھا، جس کے باعث وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے…
خریدلو
”کیتھی کیتھی سنو!۔۔۔۔“میں نے اسے بار بار پکارا۔مگر وہ ہوا کے گھوڑے پر سوار اپنے نارنجی میولز پھٹکارتی ٹیوب سٹیشن کی طرف لپک گئی ۔ کیتھی مشکل سے پندرہ برس کی ہوگی۔ اس میں ابھی اپنی قوم کی سنجیدگی چپ اپنانے کا سلیقہ پیدا نہیں ہوا۔ وہ کسی کوک دیئے ہوئے…
طاقتور الیون بمقابلہ بااثر الیون
زمانہ چال چل گیا اور چال بھی اُن کے ساتھ جو ہر چال کو ڈھال فراہم کرتے ہیں۔ چال بھی ایسی غضب کی کہ نہ اُگلی جائے نہ ہی نِگلی۔ چال بنانے والے کچھ ایسی حالت میں ہیں کہ بقول امیر خسرو۔۔۔ موہے پریت کی ریت نہ بھائی سکھی میں تو بن کے دلہن پچھتائی…
روبوٹ
میں ایک مشہور شاپنگ سینٹر گیا۔ شیشے کی دکانوں سے جھلکتے دنیا کے مہنگے ترین برانڈز کے جوتے، کپڑے، گھڑیاں، سامان آرائش، بیش قیمت ہیروں سے مزین جیولری دیکھ دیکھ کر میرے ”جذبات“ قابو سے باہر ہورہے تھے۔ کھانے پینے کی شاندار انٹرنیشنل چینز سے اٹھتی ہوئی اشتہا…