کراچی:سمندری طوفان کے اثرات، ہیٹ ویو الرٹ جاری
کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہر میں کل سے 17 مئی کے دوران موسم شدید گرم رہنے کا امکان کا اعلامیہ جاری کیا ہے محکمۂ موسمیات کے مطابق 15 سے 17 مئی کے دوران ہونے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں، دن میں درجہ حرارت چالیس سے…
افریقہ کے بلوچ
یار محمد بادینی کثیر الجہت شخصیت کے مالک ہیں۔ ادیب، محقق، صحافی، سیاسی کارکن سب کچھ ہیں، پھر کتابیں بھی شائع کرتے ہیں۔ بلوچی، اردو اور انگریزی زبانوں میں خوب لکھتے ہیں۔ ان کی نئی کتاب ’’افریقہ کے بلوچ ‘‘ بہت سی معلومات اور دلچسپ حقائق پر مشتمل ہے۔ محمد…
ترقی اور تباہی کا سفر ساتھ ساتھ (قسط 3)
°عدالتی فیصلے کہاں گئے؟ بحریہ ٹائون کا کراچی میں سپر ہائی وے پر میگا رہائشی منصوبہ شروع ہوتے ہی بحریہ ٹائون کے خلاف مختلف عدالتوں میں مختلف اوقات میں سائلین پہنچے اور مقدمات چلے۔ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں مقدمات کئی برسوں تک چلتے رہے۔ اس دوران بحریہ…
منزل نہیں صرف سفر، ’سپرمون‘ فلائٹ کی نشستیں ڈھائی منٹ میں فروخت
کینبرا: دنیا بھر میں پروازوں کی منسوخی یا کمی سے فضائی سفر کے شوقین افراد بہت پریشان ہیں۔ اس ضمن میں آسٹریلوی فضائی سروس سمیت کئی کمپنیوں نے ایسی فلائٹس شروع کی ہیں جو کہیں نہیں جاتیں بلکہ انہیں ہوا میں پھیرا لگوا کر اتار دیا جاتا ہے۔ آسٹریلوی کمپنی…
صوبے 23مئی تک تعلیمی اداروں کی بندش کو یقینی بنائیں، وفاقی وزارت تعلیم کی ہدایت
اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے تمام صوبوں، آزاد کشمیر حکومت اور گلگت بلتستان کو مراسلہ بھجوا دیا ہے جس میں انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر این سی او سی کے احکامات کی روشنی میں تمام تعلیمی ادارے 17 سے 23 تک بند رکھے جانے کے فیصلے…
بٹ کوائن کو ایک اور دھچکہ، ٹیسلا کا بٹ کوائن لینے سے انکار
حالیہ دنوں میں غیر مرئی ڈجیٹل کرنسی بٹ کوائن کو ایک اور بڑا دھچکہ لگا ہے، بجلی پر چلنے والی برقی کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے کمرشل خلائی…
ترقی اور تباہی کا سفر ساتھ ساتھ (قسط-2)
سندھ کے ادارے کمپنی سرکار کے ملازم ؟ اٹھارہویں صدی میں بھارت پر ایک صدی تک ایسٹ انڈیا کمپنی نے راج کیا ایسٹ انڈیا کمپنی نے پورے برصغیر پر تجارت کے ذریعے حکمرانی کی اور اپنا لوہا منوایا. سنہ 1757ع سے 1858ع تک ایسٹ انڈیا کمپنی کا تسلط رہا۔ اس زمانے میں…
ملک ریاض نے سوشل میڈیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔
ملک ریاض نے سوشل میڈیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کو خرید کربھی حقائق کوچھپانے میں ناکامی کے بعد ملک ریاض نے بھی اپنی صفائی کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا۔ ملک ریاض بحریہ ٹاؤن کا صرف مالک ہی نہیں ملک کی بڑی طاقتوں کو بھی دولت…