پی ڈی ایم اور پی پی کے راستے الگ، پیپلز پارٹی نے ﺩﮬﻮﮐﺎ کیا، ن لیگ
ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ پنجاب کے صدر ﺭﺍﻧﺎ ﺛﻨﺎءﷲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﮐﯽ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ کے لیے ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺗﻮﮌﺍ، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ اس ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮨﯽ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ نہیں ﺭﺍﻧﺎ ﺛﻨﺎءﷲ ﻧﮯ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ…
شام نے اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرائے، رپورٹ
شام اپنے ہی بے گناہ شہریوں پر کلورین بم گرا کر انہیں موت کے منہ میں دھکیلنے اور زندگی بھر کے لیے معذور کرنے کا ذمے دار نکلا کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے آرگنائزیشن فار دی پروہیبیٹیشن آف کیمیکل ویپن (OPCW) کا کہنا…
ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ان کے ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ہی ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ، ﭘﻮﻟﯿﺲ
ﮐﺮﮎ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﮈﺭﺍﭖ ﺳﯿﻦ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ، ﮐﺮﮎ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ اپنے ﻭﺍﻟﺪ کے ہاتھوں ﻗﺘﻞ ہوئے ﮐﺮﮎ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺣﻖ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﻮ ﻟﮑﯽ ﻣﺮﻭﺕ ﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ کر لیا ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑِ ﺟﺮﻡ بھی ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ…
کراچی یونیورسٹی اکیڈمک کونسل؛ ایچ ای سی کی پی ایچ ڈی پالیسی مسترد
کراچی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان کی جانب سے دی گئی پی ایچ ڈی پالیسی میں نقائص کی نشاندہی کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے ایچ ای سی کی نوٹیفائیڈ پی ایچ ڈی پالیسی کو مسترد کرنے کا فیصلہ جامعہ کراچی کی اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں…
ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﻃﺮﻓﯽ ﮐﺎ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ
سپریم کورٹ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﺳﮯ ﻓﺮﻭﻍ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺟﺎﺭﯼ کر دیا ہے فیصلے میں ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﻃﺮﻓﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺴﭩﺲ ﺍﻋﺠﺎﺯﺍﻻﺣﺴﻦ…
یکم رمضان المبارک کو بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
یکم رمضان المبارک کو ملک بھر کے تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم رمضان المبارک 1442 ہجری کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا کیونکہ اس دن زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے ” بینک تعطیل” قرار دیا گیا ہے، لہٰذا تمام بینک، ترقیاتی…
سندھ بھر میں کورونا ویکسین کی طلب میں اضافہ ہونے لگا
صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں کووڈ حفاظتی ویکسین کی طلب میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی ان بیس نجی اسپتالوں کو ویکسی نیشن سینٹر کے قیام کی منظوری نہیں دی جا سکی، اس وقت سندھ حکومت نے صرف تین نجی…
ایف بی آر نے فیٹف کی شرائط پر عمل درآمد مکمل کر لیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیف کلکٹر کسٹمز ساؤتھ ڈاکٹر محمد آصف جاہ نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے فیٹف کی تمام شرائط پر عمل درآمد مکمل کر لیا ہے چیف کلکٹر کسٹمز ساؤتھ ڈاکٹر آصف جاہ کا کہنا ہے کہ انڈر انوائسنگ و سمگلنگ کی روک تھام کے لئے…