تحریکِ لبیک کے مظاہروں میں پولیس کانسٹیبل محمد افضل اور علی عمران کی ہلاکت
اس بات کی تصدیق تو نہیں ہو سکی کہ یہ وڈیو پنجاب پولیس کے کانسٹیبل افضل کی ہے، لیکن کیپٹل سٹی پولیس لاہور کی جانب سے اس بات کی ضرور تصدیق کی گئی ہے کہ ‘مظاہرین کے تشدد سے کانسٹیبل محمد افضل اور کانسٹیبل علی عمران’ کی موت ہو گئی ہے جبکہ اس کے…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ کی رینکنگ میں نمایاں بہتری، 85 ﺩﺭﺟﮯ ﺗﺮﻗﯽ کر کے 107 ﻭﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﺁ ﮔﯿﺎ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ 85 ﺩﺭﺟﮯ ﺗﺮﻗﯽ کر کے اب 107 ﻭﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﺁ ﮔﯿﺎ ہے ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻧﮯ ﺳﺎﻝ 2021ع ﮐﮯ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﺭﯾﻨﮑﻨﮓ ﺟﺎﺭﯼ کی ہے۔ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮨﯿﻨﻠﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ 110 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ…
افغانستان میں گیارہ ستمبر سے فوجی انخلا شروع ہوجائے گا، امریکی صدر
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا اس سال گیارہ ستمبر سے شروع ہوگا اپنے بیان میں جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اس سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور افغان طالبان کے درمیان یکم مئی کی ڈیڈلائن رکھی گئی تھی جس پر عمل درآمد ممکن نہیں…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ: ایک اور ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ کے خلاف ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ، 60 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﻨﺎ ﭘﻮﻟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ کے خلاف ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺭﻭﺯ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ رہا ﻣﯿﻨﺎ ﭘﻮﻟﺲ ﮐﮯ ﺑﺮﻭﮐﻠﯿﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺭﺍﺕ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺭﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﺍﺭﭨﺮﺯ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﯿﺎ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ…
ﭘﻮﻟﯿﺲ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ، ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ پندرہوﯾﮟ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ
ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﺳﯿﺸﻦ ﺟﺞ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﻡ ﺛﺒﻮﺕ ﻭ ﺷﻮﺍﮨﺪ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﮐﮯ اہم کردار ﻋﺰﯾﺮ ﺟﺎﻥ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﻮ ﺑﺮﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺍٓﭖ کے خلاف ﺷﻮﺍﮨﺪ…
ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻨﮑﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯿﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ
ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ آف پاکستان ﻧﮯ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻨﮑﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯿﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯾﮯ ہیں، جو کل یکم رمضان المبارک بروز بدھ سے نافذالعمل ہونگے ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻨﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﺎﺭ ﭘﯿﺮ ﺳﮯ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ 10 ﺳﮯ 4 ﺑﺠﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﭘﯿﺮ ﺳﮯ…
نئی مردم شماری کب ہوگی؟ اعلان ہو گیا
ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ کے وفاقی وزیر ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺮﺩﻡ ﺷﻤﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﭘﺮ چھ ﺳﮯ آٹھ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﯾﺎ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﯽ ﻣﺮﺩﻡ ﺷﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، جو ﻣﺎﺭﭺ 2023ع ﺗﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ اسد عمر نے کہا کہ ﻧﺌﯽ…
باقاعدہ ورزش جگر کوبھی صحتمند رکھتی ہے
یونیورسٹی آف سوکوبا کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگر باقاعدہ ورزش کی جائے اور وزن کم کیا جائے تو اس سے جگر کی بظاہر عام لیکن خطرناک بیماری ’نان الکوحلک فیٹی لیور‘ بیماری میں کمی لائی جا سکتی ہے، اس کا سیدھا سا مطلب یہ ہے کہ کہ ورزش جگر کے لیے بہت مفید…