ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کا ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ
ڈاکٹر عطاء الرحمٰن ﻧﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ﺍﮔﺮ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺷﮑﻞ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺷﺎﯾﺪ ﮐﺎﺭﺁﻣﺪ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ کے چیئرمین ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﻄﺎﺀ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺳﺎﺧﺖ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ رہا…
سلیم نظامانی نامی شخص نے سینکڑوں کونجوں کی جان بچا لی
بدین میں ایک شخص نے سینکڑوں کونجوں کو شکاریوں سے بچا لیا تفصیلات کے مطابق بدین میں سہراب جو گوٹھ کے نزدیک واقع رئیس غلام علی خان نظامانی کے کھیتوں میں محوِ سفر کونجوں کے دو بہت بڑے غول پانی پینے اور آرام کرنے کی غرض سے اترے کونجوں کے بڑی تعداد میں وہاں…
زرداری نے نواز شریف کے ساتھ ہاتھ کیا ہے یا ان کے ہاتھوں استعمال ہونے سے انکار؟
تازہ صورتحال یہ ہے نوﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﭘﮩﻠﯽ ﺩﻓﻌﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮉﺭ ﺍٓﻑ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺳﮯ مل کر ﺑﻨﺎ، ﺳﻠﯿﮑﭧ ﺑﻨﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺮﻭﯼ ﮐﺮﯾﮟ، ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺳﺐ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺎﺕ ﺷﺮﻣﻨﺪﮔﯽ ﮨﮯ، ﻟﮑﯿﺮ ﮐﮭﻨﭻ ﮔﺌﯽ، ﺻﻒ ﺑﻨﺪﯼ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ…
آپ کو باپ کے کہنے پر باپ کے ووٹ ملے، مریم نواز. آپ حوصلہ رکھیں اور پانی پئیں. بلاول
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے نون لیگی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ دیکھا لیڈر آف اپوزیشن سرکاری ارکان سے مل کر بنا، آپ کو باپ کے لوگوں نے باپ کے کہنے پر ووٹ…
ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ والو! ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﻡ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﮐﻮﺋﯽ ﺣﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ. حنا پرویز بٹ
نوﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﻨﺎ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺑﭧ ﻧﮯ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺳﻨﯽ ﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺭﮐﻦ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺍﺟﮧ ﺁﺻﻒ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯽ کہ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﻡ…
ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ اور مولانا فضل الرحمٰن ﮐﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻧﺎﺳﺎز، ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﺎﮞ ﻣﻨﺴﻮﺥ
ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮ ﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﺍﻭﺭ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﺳﻼﻡ (ﻑ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻧﺎﺳﺎﺯ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﺳﻼﻡ (ﻑ) ﮐﮯ ذرائع کے ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ دو ﺭﻭﺯ ﺳﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮈﯾﺮﮦ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ…
سی ایس ایس ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ مراکز ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺋﺐ ﻗﺎﺻﺪ، ﮐﻠﺮﮎ ﮐﻮ ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺰﺭ، ﮈﭘﭩﯽ ﻟﮕﺎﺋﮯ جانے کا ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
ﺳﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﮐﮯ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮕﺮﺍﻥ ﻋﻤﻠﮧ ﮐﯽ ﺗﻌﯿﻨﺎﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﻧﻮﮐﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﺗﻌﯿﻨﺎﺗﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﻣﺎﮦ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪﮦ ﺳﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ 2021ع ﮐﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ مراکز میں ﻧﺎﺋﺐ ﻗﺎﺻﺪ ﺍﻭﺭ ﮐﻠﺮﮎ ﺑﮭﯽ بطور ﮈﭘﭩﯽ…
دنیا بھر میں فٹبال کھیلا جاتا ہے اور پاکستان میں فٹبال کے کھیل سے!
فٹبال کا شمار دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں ہوتا ہے مگر گذشتہ چند برسوں سے پاکستان میں یہ تنازعات کی حد تک محدود رہ گیا ہے. دنیا بھر میں فٹبال کا کھیل کھیلا جاتا ہے اور پاکستان میں فٹبال کے کھیل سے کھیلا جاتا ہے. گزشتہ روز ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻓﯿﮉﺭﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ایک…