Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

سی ایس ایس ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ مراکز ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺋﺐ ﻗﺎﺻﺪ، ﮐﻠﺮﮎ ﮐﻮ ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺰﺭ، ﮈﭘﭩﯽ ﻟﮕﺎﺋﮯ جانے کا ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ

By Akhtar Rasool
مارچ 28, 2021 1 Min Read
0

ﺳﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﮐﮯ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮕﺮﺍﻥ ﻋﻤﻠﮧ ﮐﯽ ﺗﻌﯿﻨﺎﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﻧﻮﮐﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﺗﻌﯿﻨﺎﺗﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﻣﺎﮦ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪﮦ ﺳﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ 2021ع ﮐﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ مراکز میں ﻧﺎﺋﺐ ﻗﺎﺻﺪ ﺍﻭﺭ ﮐﻠﺮﮎ ﺑﮭﯽ بطور ﮈﭘﭩﯽ ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺰﺭ تعینات کیے گئے تھے

ﺷﻌﺒﮧ ﺍﯾﭻ ﺍٓﺭ ﮐﮯﻧﺎﺋﺐ ﻗﺎﺻﺪ ﻋﺎﻣﺮ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﻮ ﺍﮨﻞ ﻧﻤﺒﺮ 35 ﻣﯿﮟ ﮈﭘﭩﯽ ﺳﭙﺮ ﻭﺍﺋﺰﺭ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ﮨﺎﻝ ﻧﻤﺒﺮ 33 ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﻋﺎﺑﺪﮦ ﭘﺮﻭﯾﻦ ﮐﻮ ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺰﺭ ﺍﻭﺭ ﯾﻮ ﮈﯼ ﺳﯽ ﻋﺎﺑﺪ ﻋﻠﯽ ﮐﻮ ﺑﻄﻮﺭ ﮈﭘﭩﯽ ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺰﺭ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺫ ﺭﺍﺋﻊ نے اس حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻋﻤﻠﮧ ﮐﯽ شدید ﮐﻤﯽ ﮨﮯ۔ دوسری جانب ﺳﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ کے لیے ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ بھی ﺭﻭ ﺯﺑﺮﻭﺯ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﺗﻨﺎﺳﺐ ﺳﮯ ﺳﻨﭩﺮﺯ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ اور ﯾﮧ ﺳﻨﭩﺮﺯ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ قائم کیے جاتے ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دنیا بھر میں فٹبال کھیلا جاتا ہے اور پاکستان میں فٹبال کے کھیل سے!

Next

ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ اور مولانا فضل الرحمٰن ﮐﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻧﺎﺳﺎز، ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﺎﮞ ﻣﻨﺴﻮﺥ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme