گیلانی کی شکست، پی ڈی ایم کے بڑے سر جوڑ کر بیٹھ گئے
ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﮈﭘﭩﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﺴﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ حکومت مخالف ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺳﺎﺯ ﺳﺮ ﺟﻮﮌ کر بیٹھ گئے ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ، ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ…
ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﮐﮯ ﺟﻨﻮﻥ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ نوجوان ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻟﮯ ﻟﯽ
ﺷﺎﮨﺪﺭﮦ ﻣﯿﮟ افسوسناک واقعے میں ایک ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ وڈیو ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭨﺮﯾﻦ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍ ﮐﺮ اپنی زندگی گنوا بیٹھا ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ کے جنون ﻧﮯ اس وقت ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻧﮕﻞ ﻟﯽ۔ل جب ﺷﺎﮨﺪﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﭼﻠﺘﯽ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭڈﯾﻮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ…
"سول ڈرون اتھارٹی” کا قیام، وزیراعظم نے منظوری دے دی
وزیر اعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے، اتھارٹی کے سربراہ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن ہوں گے، جب کہ دیگر ممبران…
21 مارچ کو زمین کے نزدیک سے رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ گزرے گا، جو خطرناک بھی ہو سکتا ہے
امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے کہا ہے کہ 21 مارچ بروز اتوار 915 میٹر قطر والا سیارچہ زمین سے 20 لاکھ کلومیٹر کی دوری سے گزرے گا عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق سیارچہ ’’2001 FO32‘‘ اتوار کو زمین کے نزدیک سے گزرے گا، جسے خلا باز قریب سے…
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﻔﺎﺫ، کفالت نظام ختم
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻔﺎﻟﺖ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮐﻞ (ﺍﺗﻮﺍﺭ) ﺳﮯ ﻧﺎﻓﺬ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺗﯿﻦ ﻧﮑﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ چار ﺑﮍﮮ ﺍﮨﺪﺍﻑ ﮨﯿﮟ ﻋ ﺮﺏ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﻧﻔﺎﺫ ﺳﮯ…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ: ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮨﻼﮎ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﺳﮯ ﺗﺼﻔﯿﮧ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﻨﯽ ﭘﻮﻟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﺎﺭﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﺳﮯ ﺗﺼﻔﯿﮧ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﻣﯿﻨﯽ ﭘﻮﻟﺲ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺍﻭﺭ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ﺟﺎﺭﺝ ﻓﻼﺋﯿﮉ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﮯ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﮐﻮ 27…
یہ تو ہونا ہی تھا
جب دو ہزار چودہ میں کچھ لوگ چلا رہے تھے کہ فسطائیت کے سبب ہونے والی دوسری عالمی جنگ کے ڈسے کروڑوں لوگوں کی جمہوریت اور کھلے پن کی جانب مراجعت کے ستر سالہ سفر کو دوبارہ فسطائی قوتوں سے شدید خطرہ لاحق ہو چکا ہے تو اسے انڈیا، پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت ہر…
اب فیس بک کی ایک منٹ ویڈیو سے بھی رقم کمائی جاسکتی ہے
فیس بک نے ٹک ٹاک کی طرز پر ایک منٹ کی ویڈیو اور اسٹریم پر بھی رقم کمانے کا آپشن پیش کر دیا ہے۔ اس آپشن کے تحت زیادہ سے زیادہ صارفین کو فیس بک ویڈیو کی جانب راغب کرنا ہے اور انہیں بہتر مالی آمدنی کے مواقع بھی فراہم کرنا ہے ٹیکنالوجی کے تجزیہ…