دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا
بین الاقوامی جینیات دانوں کی ٹیم نے کئی برس کی محنت سے دنیا کے قدیم ترین میمتھ کے ڈی این اے کو نکالا ہے اور ڈی این اے کے کئی ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک مکمل جینیاتی سلسلہ مرتب کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے یہ ڈی این اے 7 سے 12 لاکھ سال…
چیف جسٹس نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد چیک کرانے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت پولیس اصلاحات کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیف جسٹس نے ملک بھر کے پولیس افسران کی…
ہزاروں امریکی فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا
ریست ہائے متحده امریکا کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے صاف طور پر انکار کر دیا ہے امریکی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کانگریس کو دی گئی بریفنگ کے دوران آرمز فورسز کمانڈ کے سرجن بریگیڈیئر جنرل ایڈورڈ بیلی نے کہا کہ فوج…
پاسپورٹ کی فیس میں کمی کردی گئی
حکومت نے مختلف کیٹیگریز کے پاسپورٹ کی فیس میں پانچ فیصد کمی کر دی ہے تفصیلات کے مطابق فیس میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کا فوری اطلاق ہوگیا ہے۔ ملک بھر سمیت بیرون ملک پاسپورٹ دفاتر میں بھی فیس میں کمی کا اطلاق ہوگا پاسپورٹ حکام کا کہنا…
قومی مالیاتی کمیشن کے پہلے اجلاس میں ہی وفاق اور سندھ میں ٹھن گئی
قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے پہلے اجلاس میں ہی وفاق اور سندھ میں اختلاف پیدا ہوگیا ہے، فاٹا کے لیے اضافی فنڈ کی کٹوتی پر وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو واضح طور پر نا کہہ دی ہے اس ضمن میں موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق دسویں قومی…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 48 روپے اور کوکنگ آئل 29 روپے فی لیٹر مہنگا
یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل مہنگے کر دیے گئے ہیں. گھی کی قیمت میں 48 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے اخباری رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈ کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا…
حکومت کی عوام پر بجلی بموں سے بمباری جاری، رواں ماہ چوتھی بار بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ
حکومت کی طرف سے مہنگائی سے پسے عوام پر بجلی بموں سے بمباری مسلسل جاری ہے، رواں ماہ چوتھی بار بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام پر…
سینیٹ الیکشن میں صورتحال کیا ہوگی؟
سینیٹ کے انتخابات سر پر آچکے ہیں۔ یہ بات تو کنفرم ہی کہہ لیجیے کہ بولیاں لگ رہی ہوں گی، ضمیر خریدے جا رہے ہوں گے۔ حکمران جماعت کا یہ کہنا ہے کہ ہم اس بازار کے سوداگر نہیں ہیں۔ یہ بھی جھوٹ ہے۔ دادا جی کا تو قول ہے کہ جو جرم یہ لمحہ…