روس کی طرح امریکا بھی شکست کھا کر افغانستان سے بھاگ رہا ہے، گلبدین حکمت یار
حزبِ اسلامی کے سربراہ اور افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے طالبان کے ساتھ جلد مذاکرات کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم افغان سر زمین کسی ملک کے خلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ گلبدین حکمت یار نے انسٹیٹوٹ آف پالیسیز اسٹڈیز میں خیالات کا اظہار کرتے…
برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کو لکھے گئے خط میں…
اﺳﮑﻮﻝ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮیں ﺑﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩ ہیں.
پنجاب کے ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺮﺍﺩ ﺭﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ اﺳﮑﻮﻝ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﻗﺮﺍﺭ دیا ہے ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﯾﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺮﺍﺩ ﺭﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻣﻌﻤﻮﻝ…
ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺌﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﭼﮭﭩﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻣﺤﮑﻤﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ سندھ ﮐﮯ ﺍﻧﺴﭙﮑﭩﺮ ﺟﻨﺮﻝ (ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ) ﻣﺸﺘﺎﻕ ﻣﮩﺮ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺌﯽ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯽ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ یہ پہلی مرتبہ ہے ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻓﻮﺭﺱ ﮐﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺩﯼ ﮨﻮ ﺫﺭﺍﺋﻊ کے مطابق ﮔﺰﺷﺘﮧ…
ﺍٓﺭﻣﯽ ﭼﯿﻒ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﻤﺮ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺑﺎﺟﻮﮦ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﺲ لے لیا
ﺍٓﺭﻣﯽ ﭼﯿﻒ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﻤﺮ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺑﺎﺟﻮﮦ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﺲ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﻟﯽ ﮨﮯ۔ اطلاعات کے مطابق ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﺷﻌﺒﮧ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﻋﺎﻣﮧ ﺍٓﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍٓﺭ نے ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺭﻣﯽ ﭼﯿﻒ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﻤﺮ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺑﺎﺟﻮﮦ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺋﮯ…
بچوں کو دودھ پلانے والی پلاسٹک کی بوتلیں کتنی خطرناک ہیں؟
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کو دودھ پلانے والی پلاسٹک کی بوتلوں کو اگر زور سے ہلایا جائے تو اس عمل سے پلاسٹک کے لاکھوں ذرات دودھ میں چلے جاتے ہیں جو آخر کار نومولود کے جسم میں پہنچ جاتے ہیں ماہرین کے مطابق اگر ایک لیٹر پاؤڈر والے دودھ کو بوتل…
فیسبک نے سو زبانوں میں ترجمہ کرنے والا مصنوعی ذہانت کا نظام تیار کر لیا
اپنی پوسٹوں کو ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرنے کے لیے فیسبک نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) پر مبنی پروگرام تیار کیا ہے، جو فوری طور پر ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرسکتا ہے اور اس طرح آپ اپنی پوسٹ کا کم ازکم 100 زبانوں میں ترجمہ کر سکیں گے…
فلسطینیوں نے عرب امارات کے وفد کو مسجدِ اقصٰی کے احاطے سے نکال دیا
غصے سے بھرے فلسطینیوں نے دورے پر آئے ہوئے متحدہ عرب امارات کے وفد کو مسجد اقصٰی کے احاطے سے نکلنے پر مجبور کر دیا تفصیلات کے مطابق کے فیس بک پر فلسطنیوں کے وادی الحِلوہ انفارمیشن پیج پر جاری کردہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس اہل کاروں کے…