درد کے احساس سے عاری ایک پاکستانی خاندان
پاکستان میں ایک ایسے خاندان کا انکشاف ہوا ہے جو کئی طرح کے درد سے عاری ہے۔ اس خاندان کے دو بھائیوں اور ایک چچا ایک نایاب جینیاتی مرض کے شکار ہیں جسے "موروثی طور پر حساسیت سے ازخود نیوروپیتھی ٹائپ ٹو” یعنی HSAN-II کا نام دیا گیا ہے اس خاندان…
اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینا افسوسناک ہے۔ بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پر افسوس ہے وہ ہفتے کی شب باغ جناح میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر ریے تھے. بلاول بھٹو کا کہنا تھا…
محکمہ کالجز سندھ کا کالجوں میں داخلے کے بارے میں اہم اعلان
رواں سال کالج میں داخلے سے محروم طلباء میرٹ کی بنیاد پر بغیر کلیم فارم جمع کرائے من پسند کالج میں داخلہ لے سکیں گے 88 کالجوں اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں گیارہویں جماعت میں داخلوں کے لئے درخواستوں کی آن لائن وصولی 13 اکتوبر کو مکمل ہوگئی ہے تفصیلات کے…
اسکردو میں مسافر کوچ پر پہاڑی تودہ گرنے سے 16 افراد جاں بحق
تنگوس کے مقام پر مسافر کوچ پر پہاڑی تودہ گرنے سے 16 افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی، کہ گلگت اسکردو روڈ پر تنگوس کے قریب اس پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اچانک پہاڑی تودا آگرا اور کوچ ملبے تلے دب گئی ایس ڈی پی او…
ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﻣﻼﻗﺎﺕ
ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ نے ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺷﺮﯾﮏ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﻠﻔﭩﻦ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻧﺠﯽ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ میں ملاقات کی ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ…
حد کرتے ہو صاحب!
جن کے ہاتھوں میں سندھ کی باگ تھی، انہوں نے تو اس دھرتی کے بھاگ میں جیسے ابھاگن بننا ہی لکھ دیا ہے ، کرسی کو دوام دینے کے لیے دیمک سے دوستی نبھائی گئی، لیکن دیمک کب کاٹھ کی دوست بنی ہے؟ اقتدار کو طول تو شاید سر جھکائے رکھنے سے مل جائے، لیکن…
ایک پنسل کی کہانی (پاؤلو کوئلو)
ایک لڑکا اپنی دادی کو خط لکھتے ہوئے دیکھ رہا تھا۔ ایک موقع پر اس نے پوچھا: "کیا آپ اس کے بارے میں کوئی کہانی لکھ رہی ہیں، جو ہم نے کیا ہے؟ کیا یہ میرے متعلق کوئی کہانی ہے؟” اس کی دادی نے خط لکھنے سے ہاتھ روک لیا اور اپنے پوتے سے کہا،…
ﻋﻤﺮ ﮔﻞ ﮐﮯ بیس ﺳﺎﻟﮧ ﭘﺮﻭﻓﯿﺸﻨﻞ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺝ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﮔﯿﺎ
ﻋﻤﺮ ﮔﻞ ﮐﮯ بیس ﺳﺎﻟﮧ ﭘﺮﻭﻓﯿﺸﻨﻞ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺝ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻋﻤﺮ ﮔﻞ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﺍٓﺑﺪﯾﺪﮦ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﻧﮧ ﺭﮐﮫ ﺳﮑﮯ عمر گل ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺮﮐﭧ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺳﺐ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ…