ﺑﺠﭧ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﭨﯿﻠﯿﮑﺎﻡ ﺳﭙﮑﭩﺮﻡ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺑﺠﭧ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﭨﯿﻠﯿﮑﺎﻡ ﺳﭙﮑﭩﺮﻡ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ ہے ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍﮮ ﻧﮯ ﺳﭙﮑﭩﺮﻡ ﮐﯽ ﻧﯿﻼﻣﯽ کے لیے ﻣﺸﺎﻭﺭﺗﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﺳﮯ تیس ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﺗﮏ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﯿﮟ بھی ﻃﻠﺐ ﮐﺮ لی ہیں۔ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ، ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﺎﻟﺰ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﯿﮑﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ رکارڈ ہونے کے بعد ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﺎﻟﺰ کو ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮنے کا ﻓﯿﺼﻠﮧ کیا گیا یے ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ سہیل راجپوت ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ یہ فیصلہ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ. انہوں نے کہا کہ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ…
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ کی سیاست، مقابلہ شہباز شریف سے یا اسٹبلشمنٹ سے؟
ذرائع، مختلف ذرائع سے میڈیا میں یہ تاثر پھیلا اور پُھلا رہے ہیں کہ نواز شریف نے ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺳﮯ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے. حال ہی میں اے پی سی سے ان کے خطاب کے جن الفاظ نے جلی سرخیوں میں جگہ پائی تھی، وہ بھی اسی تاثر کی عکاسی کرتے ہیں "ہمارا مقابلہ…
ایک تصویر، ایک کہانی (8)
ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﺎﺑﯿﺠﯽ ﻣﯿﮟ ہمارے ﺩﻭﺳﺖ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻭﺭﮐﺮ ﮬﻮﺕ ﺧﺎﻥ ﮐﻠﻤﺘﯽ کی ﺯﻭﺟﮧ کی ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺮ ﻓﺎﺗﺢ ﺧﻮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﮔﯿﺎ. ﮬﻮﺕ ﺧﺎﻥ کی ﭼﮭﻮٹی سی ﺍﻭﻃﺎﻕ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﻋﺎ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁ ﺭہے ﺗﮭﮯ. ﮔﻮﭨﮫ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭨﻮﭨﺎ پھوٹا ﺗﮭﺎ. ﻣﯿﮟ ﻧﮯ تعزیت اور دعا کے…
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، اطالوی فٹبالر کی آواز سن کر مداح لڑکی کوما سے نکل آئی
اٹلی کے فٹبال کلب روما کے سابق کپتان فرانسیسکو ٹوٹی کی آواز سن کر ان کی ایک مداح لڑکی الینیا ماٹیلی کوما سے باہر آگئیں تفصیلات کے مطابق الینیا ماٹیلی گذشتہ دسمبر میں ایک کار ایکسیڈنٹ کے بعد اسپتال میں داخل تھیں. اس خطرناک حادثے میں دوست کی موت واقع…
ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﻧﮯ ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ کو پسپا کر دیا
ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﻧﮯ شدید جھڑپوں کے ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ کو پسپا کر دیا ، ذرائع کے مطابق ﺑﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﻣﺎﺭ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺟﻨﮓ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﮭﺎﮔﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﺗﺮﮎ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺩﻓﺎﻉ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻓﻮﭨﯿﺞ…
پی ایس ایل کے پہلے اور دوسرے سیزن میں پونے تین ارب روپے کے گھپلے کا انکشاف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے اور دوسرے سیزن میں 2 ارب 77 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آیا ہے تفصیلات کے مطابق رانا تنویر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں پاکستان سپر لیگ ون اور ٹو کی خصوصی آڈٹ رپورٹ…
نواب شاہ، غلط بیانی پر عدالت نے ایس ایچ او کو ہتھکڑیاں پہنا دیں
ﺻﻮﺑﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻧﻮﺍﺏ ﺷﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻂ ﺑﯿﺎﻧﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﮐﻮ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﺘﮭﮑﮍﯾﺎﮞ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ کے مطابق ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﺳﺎﻧﮕﮭﮍ ﺟﻤﻦ ﮐﮭﻮﺳﻮ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﭨﺲ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ…