بَیٹ بھی چھین لیا، بیٹسمین بھی۔۔۔ پی ٹی آئی الیکشن کے پِچ پر کیا کرے گی؟
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو ’غیر آئینی‘ قرار دیتے ہوئے ’بَلّے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا ہے۔ فیصلے کے نتیجے میں بیرسٹر گوہر خان پارٹی کے چیئرمین بھی نہیں رہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جمعہ کو…
سرخ آسماں
اس تصویر میں، میں اور میرا تین سالہ بیٹا زامران بارش کے بعد تھدو ندی کے کنارے کھڑے ہیں۔ یہ تصویر بے خبری میں کھینچی گئی ہے، میں اور زامران مکالمہ کر رہے ہیں۔ وہ بہ ضد ہیں کہ ندی میں نہانا ہے۔ شام کا وقت ہے موسم میں ہلکی سی خنکی ہے اور میں…
امریکہ میں آقا، ملازم اور غلام
1620 میں پیورٹین فرقے کے لوگ امریکی ریاست میساچوسٹس میں آ کر آباد ہوئے تاکہ یہاں وہ اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزاریں۔ ان کی تعداد کم تھی جبکہ زمین وافر مقدار میں تھی، اس لیے انہیں نئے آبادکاروں کی ضرورت تھی جو ان کی روزمرہ کی ضروریات کو بڑھائیں۔ اس…
شادی اور ملازمت کا جھانسہ دے کر لاہور سے اغوا کے بعد سندھ میں فروخت کی گئی پانچ سو لڑکیوں کی ہولناک داستان
2 جون کی ایک گرم صبح شیخوپورہ کی پندرہ سالہ لڑکی علیشا لاہور میں داتا دربار کے پاس ایک پٹرول پمپ کے قریب گاڑی سے اتری تو وہ ارد گرد گاڑیوں کے شور اور بھیڑ سے گھبرا گئی۔ اُس کے پاس فون بھی نہیں تھا، جو وہ دانستہ طور پر اپنے گھر چھوڑ آئی تھی…
پانی میں زیادہ دیر رہنے سے انگلیوں پر جھریوں کا راز اور انگلیوں کے پوروں کی زبان سے مماثلت!
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پانی میں انگلیوں کو زیادہ دیر بھگونے سے اس پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟ دراصل اس کے پیچھے اعصابی نظام کار فرما ہوتا ہے۔۔ پانی میں طویل مدت تک رہنے کے بعد انگلیوں پر جھریاں پڑنے کے عمل کو انگریزی میں ’aquatic wrinkling‘ کہا جاتا…
پہلی بار ہارمون فری مردوں کی مانع حمل دوا کا انسانوں پر تجربہ
برطانوی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ ہارمون فری مردوں کی مانع حمل دوا کا انسانوں پر تجربہ شروع کر دیا گیا ہے یہ پہلا موقع ہے کہ مانع حمل کی دوا ہارمونز کے بغیر بنائی گئی ہے، اس سے قبل اس طرح کی تیار کردہ تقریباً تمام ادویات میں ہارمونز کا استعمال کیا جاتا…
اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن: جو ممبئی کے گینگسٹر سے انڈیا کے مشہور ترین ایکشن ڈائریکٹر بنے
بالی وُڈ اداکار اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن کا شمار انڈین سنیما کے کامیاب ترین ایکشن ڈائریکٹرز میں ہوتا ہے، جنہوں نے دو سو سے زائد فلموں پر کام کیا۔ ’روٹی، کپڑا اور مکان‘، ’کرانتی‘، ’مسٹر نٹورلال‘، ’پریم روگ‘، ’پھول اور کانٹے‘، ’جگر‘ اور ’رام تیری گنگا…
بلوچ لانگ مارچ کے شرکا کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی لہر۔۔۔ لانگ مارچ کا پس منظر کیا ہے؟
اسلام آباد میں بلوچستان سے جانے والے لانگ مارچ کے شرکا بالخصوص خواتین اور بچوں کی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی شہروں میں احتجاج جاری ہے بدھ کی شب یہ مارچ تربت سے 26 دن کا سفر طے کر کے اسلام آباد پہنچا تھا۔ جہاں مبینہ طور پر پولیس نے مارچ…