بلوچستان: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لانگ مارچ کی کوئٹہ آمد
گزشتہ روز بلوچستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لانگ مارچ کے شرکاء کوئٹہ پہنچے اور ریڈ زون میں رکاوٹوں کے وجہ سے سریاب روڈ پر دھرنا دے دیا۔ لانگ مارچ کے رہنماؤں اور مقامی انتظامیہ کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات بےنتیجہ رہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے…
بے نیل مرام (برازیلی ادب سے منتخب افسانہ)
آؤ ربڑ اکٹھا کرنے چلیں۔۔ یہ جملہ امازون کے کنارے سال کے چند مخصوص مہینوں میں سننے کو ملتا ہے۔ مرد کھیتی چھوڑ دیتے ہیں، عورتیں گھر کے کام کاج بھول جاتی ہیں اور لڑکیاں پھول چننا موقوف کر دیتی ہیں۔ یہ جملہ ہر ایک کی زبان پر ہوتا ہے۔ یہ جملہ ایک تیوہار، ایک…
سفید فام نسل پرستی کی تاریخ
قوموں کے درمیان فرق کو قائم رکھنے کے لیے کبھی تہذیب کا سہارا لیا جاتا ہے، کبھی جسمانی خوبصورتی اور صحت اور کبھی جلد کے رنگ کو۔ ابنِ خلدون نے اپنے مقدمے میں لکھا ہے کہ وہ قومیں جو بہت سرد یا گرم علاقوں میں رہتی ہیں، وہ کوئی بڑی تہذیب پیدا نہیں کر سکتیں۔…
تین چیزیں جو ہمیں سکھائی گئیں اور انہیں بھلانا ضروری ہے
سیکھو، پڑھو، لکھو، جانو، دیکھو۔۔۔ عمر کے پہلے دن سے قبر تک زندگی اسی کام میں گزر جاتی ہے۔ ہے، سیکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن اس سے بہت ضروری بعض چیزیں ایسی بھی ہیں، جنہیں زندگی میں انسان نے ان سیکھا کرنا ہوتا ہے، مطلب بالکل فراموش کر دینا ہوتا ہے کہ یہ کبھی…
آرٹیکل 370: بھارتی آئین میں کشمیر کو خصوصی حیثیت ملنے سے ختم ہونے تک کا سفر
اس مضمون میں ہم ابھارتی آئین میں کشمیر کو خصوصی حیثیت ملنے سے ختم ہونے تک کی روداد بیان کریں گے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ روز 11 دسمبر کو بھارت کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کا حکومتی اقدام قانونی…
مسنگ پرسنز کے بارے میں اپنے ماضی کے موقف پر معافی۔۔ بازیابی کے بعد عمران ریاض کا پہلا انٹرویو
پاکستانی اینکر پرسن اور یوٹیوبر عمران ریاض خان نے اپنی گمشدگی اور بازیابی کے بعد پہلی بار اپنے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے ”میں جو بات کر رہا تھا وہ اختلاف رائے میں تو آتی تھیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ مجھے ’ٹریٹ‘ کیا جاتا“ اپنے بچپن کے دوست اور…
پری زاد کے احمد علی اکبر اور ان کی فلم گنجل۔۔
ڈرامہ ’پری زاد‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے احمد علی اکبر کی فلم ’گنجل‘ 15 دسمبر کو سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے، جس میں وہ ایک صحافی کا کردار ادا کر رہے ہیں یہ کہانی بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اقبال مسیح کی زندگی…
اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا کے عوام کا ردعمل۔۔
غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران ساڑھے اٹھارہ ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اور فائر بندی کے پر زور مطالبے کے لیے 11 دسمبر 2023 یعنی پیر کو فلسطینی نوجوانوں نے دنیا بھر میں عالمی ہڑتال کی کال دی تھی فلسطینی نوجوانوں کی اس اپیل پر لبنانی…