تمام گھپلوں کی ماں: بجلی کمپنیاں کیسے زائد بلنگ کر کے صارفین کی جیبوں پر ڈاکا ڈال رہی ہیں۔۔!
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی تحقیقات میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی جانب سے زائد وصولی (اوور بلنگ) کی صورت میں صارفین کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکا ثابت ہو گیا ہے، نیپرا نے ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کے خلاف ’کارروائی کرنے کا…
آج کا گوگل ڈوڈل اور ‘احمد’ نامی بڑے دانتوں والا ہاتھی
گوگل ڈوڈل نے آج ایک ڈوڈل جاری کیا ہے، جس میں ہاتھیوں اور سیاحوں کی تصویروں کے ساتھ احمد ہاتھی کو دکھایا گیا ہے ‘احمد’ ایک ہاتھی کا نام رکھا گیا تھا، جو 1919 میں کینیا کے جنگلات میں ماؤنٹ مارسابیت میں پیدا ہوا تھا احمد ہاتھی کی ابتدائی زندگی…
’سیگی ناگی‘ خواجہ سراؤں کی خفیہ زبان
اشرفے گرو نے کہا کہ ’اب مختلف ہیں تو زبان بھی مختلف ہوگی نا‘ ’فل کچی‘ تھی، سب ’بیلاگان‘ موجود تھے، بس ہم فوراً ’گوگل‘ ہو گئے۔ ہاں۔۔۔ میں نے آخری کونے میں دیکھا تو سب ’تال‘ میں تھے۔ ایسے پروگراموں کے لیے تو میری طرف سے ’ناٹو‘ ہی سمجھو۔ جب کام خراب ہو جائے…
امریکی خانہ جنگی
خانہ جنگی آپس کے تضادات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جب اس کا پر امن حل نہ ہو تو طاقتور کمزور حریف کو شکست دے کر اس سے اپنی شرائط منواتا ہے۔ امریکی خانہ جنگی میں یونین کو قائم رکھنا اور غلامی کو ختم کرنا اہم مسائل تھے امریکہ کی خانہ جنگی میں شمال اور…
کانپور کے عالم بيگ کی کھوپڑی جو 166 سال بعد برطانیہ نے انڈیا کو واپس کی
یہ نومبر کی ایک سرد شام کی بات ہے، جب بارش بھی ہو رہی تھی۔ انگلینڈ کے ساحلی شہر کینٹ کے ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص اپنے بیگ میں ایک انسانی کھوپڑی لیے کھڑا تھا نہ ہی شخص کوئی عام شخص تھے اور نہ ہی ان کے بيگ میں پڑی ہوئی کھوپڑی کوئی عام کھوپڑی…
آزاد خیال والدین کے بچے ذہنی صحت کے مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیں: مطالعہ
ایک نئی تحقیق کے مطابق، جو بچے آزاد خیال گھرانوں میں پروان چڑھتے ہیں، وہ اپنے قدامت پسند ساتھیوں کی نسبت ذہنی صحت کے مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیں انسٹیٹیوٹ آف فیملی اسٹڈیز اینڈ گیلپ کی جانب سے کرائے گئے ایک مشترکہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لبرل…
’کم تابکاری، زیادہ توانائی: جاپان کا زمین پر ’مصنوعی سورج‘ بنانے کا خواب
یوں تو کئی عشروں سے، لیکن بدترین ماحولیاتی مسائل کے بعد ماہرین صاف، لامحدود، سستی اور فضلے سے پاک توانائی کے حصول کی کوششیں کر رہے ہیں۔ اب سائنسدان اپنی ان کوششوں کے بارآور ہونے کے لیے خاصے پُرامید ہیں، اور یہ سب وہ زمین پر ایسے عمل سے ممکن بنانا چاہتے…
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے Rizz کو سال 2023 کا لفظ قرار دے دیا
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے Rizz کو سال 2023 کا لفظ قرار دیا ہے غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے سال 2023 کے لئے شارٹ لسٹ کیے گئے آٹھ الفاظوں میں سے لفظ ’Rizz‘ کو سال 2023 کا لفظ منتخب کیا ہے اگر آپ جنریشن زیڈ سے تعلق نہیں رکھتے…