کنفیشنز آف اے ٹھگ: مشہور ٹھگ امیر علی کی زبانی ہندوستان کے شاطر ٹھگوں کی داستان
یہ کہانی ہے ہندوستان میں انیسویں صدی کے ان ٹھگوں کی، جو ٹھگوں کے بارے میں ہمارے ذہنوں میں موجود عام تصور کے بلکل برعکس ہے۔۔ جی ہاں! یہ صرف ایسے ٹھگ نہیں تھے، جو جھانسا دے کر کچھ قیمتی سامان ٹھگ لیتے تھے، بلکہ ان کی کاروائیاں اس حد تک ظالمانہ طرزِ عمل پر…
’کیا معاملہ اقوام متحدہ میں بھجوائیں؟‘ بلوچ طلبا گمشدگی کیس میں نگراں وزیراعظم کی طلبی
بلوچ طلبا کی گمشدگی اور بازیابی سے متعلق معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو اگلی سماعت پر طلب کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی سماعت بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی جس…
ہندوستان میں بسنے والے شیدی غلاموں کی تاریخ
پاکستان کے مختلف خطوں میں صدیوں سے افریقی نسل کے لوگ مقیم ہیں جنہیں سندھ میں ’شیدی‘ اور بلوچستان میں ’مکرانی‘ کہا جاتا ہے جبکہ بعض لوگ انہیں حبشی بھی کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ شیدی افریقی زبان کے لفظ ’سدی‘ کا بگڑا ہوا روپ ہے جو حقیقت میں عربی کے لفظ…
مغربی تہذیب کا خنجر
ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے دوران مہاتما گاندھی اپنے عدم تشدد کے فلسفے اور غالباً اپنی گُھٹنوں سے اوپر دھوتی اور چرخہ کاتنے کی وجہ سے مغربی صحافیوں میں مقبول تھے۔ ان سے ایک دفعہ گورے صحافی نے پوچھا کہ آپ کا مغربی تہذیب کے بارے میں کیا خیال ہے؟ مہاتما…
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد نوجوان مغربی خواتین اسلام کیوں قبول کر رہی ہیں؟
ایک جانب اسرائیلی حکومت امریکی حکومت کی واضح اور غیر مشروط حمایت کے ساتھ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ اسرائیلی فوج کثیر آبادی والے فلسطینی انکلیو میں گھروں، مساجد، گرجا گھروں، ہسپتالوں اور اسکولوں پر اندھا دھند بمباری جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے…
اگلے لیونل میسی قرار دیے جانے والے ارجنٹائن کے ونڈر کِڈ کلاڈیو ایچویری اس موازنے پر کیا کہتے ہیں؟
ایک طویل عرصے سے، ارجنٹائن میں فٹ بال نے خود کو ہمیشہ کے لیے ’اگلے ڈیاگو میراڈونا‘ کی تلاش میں پایا۔ اور پھر جب لیونل میسی نے اپنے کھیل سے اس تلاش کو ایک منزل دی اس وقت آٹھ بار کے بیلن ڈی اور جیتنے والے میسی، جنہوں نے 2022 میں اپنے ملک کے لیے…
دنیا بھر میں ٹی بی کے نئے کیسز 30 سال کی بلند ترین سطح پر
عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں دنیا بھر میں ٹی بی (تپ دق) کے نئے کیسز 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی اطلاع دیتے ہوئے اس تعداد میں اضافے کی وجہ کووڈ-19 کی وبا کے دوران ٹی بی کے علاج میں تاخیر کو قرار دیا ہے…
گوئیبلز! تم کیا جانو جھوٹ کسے کہتے ہیں؟
نوٹ: برطانوی اخبار گارجیئن اور بی بی سی بنیادی طور پر برطانیہ کے دانش ور طبقے کے ترجمان سمجھے جاتے ہیں۔ لیکن زیرنظر تحریر میں ان ’مستند‘ سمجھے جانے والے اداروں کی جانب سے غیر محسوس انداز میں کیے گئے پروپیگنڈے کا ایک تصوراتی خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ دنیا میں…