شام سے پہلے
میں نے عید کی چھٹیوں کے ساتھ اضافی چھٹیاں بھی لے لیں تھیں تاکہ اس بار گھر جا کر ابّا جان کا مفصل چیک اپ کروا سکوں۔ پچھلے ٹرپ پر ابّا جان مجھے نسبتاً زیادہ خاموش اور کمزور لگے تھے اور ان کی گرتی صحت مجھے فکر مند رکھتی تھی۔ محلے میں عرصہِ دراز سے…
رومی غلاموں کی زندگی: ان کے کوئی حقوق نہیں تھے
رومی معاشرہ دو طبقوں میں بٹا ہوا تھا۔ ایک شہری اور دوسرے غلام۔ شہریوں کو آزادی تھی، وہ سرکاری عہدوں پر فائز ہو سکتے تھے، انتخابات میں ووٹ دے سکتے تھے اور ان کو سخت سزائیں بھی نہیں دی جاتی تھیں۔ ایک واقعے میں جب سینٹ پال کے ساتھ ایک رومی آفیسر نے…
ماحولیاتی تبدیلی اور ہمارا بگڑتا ہوا معاشرتی رویہ
ماحولیاتی تبدیلی اب ہمارے لیے نیا لفظ نہیں رہا، معلوماتی وسائل کی کثیر دستیابی کی وجہ سے اب ہم ہر قسم کی معلومات سے بہرہ مند ہو رہے ہیں۔ ماضی میں ماحول کے بارے میں جاننا ہو یا مستقبل میں ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہونے والے اثرات کے بارے میں معلومات…
ایک چینی کسان کا بیٹا، جس کی کمپنی نے الیکٹرک گاڑیوں کی دوڑ میں ٹیسلا سمیت یورپی کمپنیوں کو پچھاڑ دیا۔۔
’بلڈ یوئر ڈریمز‘ یا ’بی وائی ڈی‘ ، یہ ہے اس چینی کمپنی کا نام، جو الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ’ٹیسلا‘ کے مقابلے میں آ چکی ہے۔ ’بی وائی ڈی‘ کے حصص کی مالیت میں رواں ہفتے اس وقت اچانک اضافہ ہوا، جب اس کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ گذشتہ سال…
کھٹے، میٹھے، نمکین، کڑوے اور امامی کے بعد نئے چھٹے ذائقے کی دریافت۔۔
امریکا کے نیورو سائنس دانوں نے اب تک کا چھٹا بنیادی ذائقہ دریافت کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے ’امونیم کلورائیڈ‘ کا نام دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ بنیادی ذائقہ ہے اب تک دنیا میں پانچ بنیادی ذائقے موجود تھے، جس میں چار ذائقے انسان کی ابتدا سے ہی موجود…
قطر میں جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانے والے آٹھ انڈین نیوی اہلکار کون ہیں؟
انڈیا نے جمعرات کو قطر کی جانب سے اپنے آٹھ ’شہریوں‘ کو سزائے موت سنائے جانے پر ’گہرے صدمے‘ کا اظہار کیا ہے لیکن کینیڈا کے بعد یہ جنوبی ایشیا کے اس اہم ملک کے لیے دوسرا بڑا سفارتی چیلنج بن کر سامنے آیا ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق قطر میں آٹھ لاکھ…
موٹیویشنل اسپیکرز اور ہماری نوجوان نسل
یوں تو نصیحت کرنا ہم سب کو ہی اچھا لگتا ہے لیکن نصیحت سننا خاصا مشکل کام ہے۔۔ اور یہ مشکل کام اور بھی ادق تب ہونے لگتا ہے، جب اس پر عمل کرنے کے لیے نہ صرف کہا جائے بلکہ باقاعدہ زور زبردستی کے ذریعے بات منوانے کی کوشش کی جائے۔ سونے پہ سہاگہ…
دماغی امراض کے مریضوں میں اضافہ، سماج یا ایک پاگل خانہ؟
گذشتہ ماہ ایک ضروری کام کے سلسلے میں گلبرگ جانا ہوا، ایک عزیزہ بھی ہمراہ چل دیں۔ راستے میں اچانک انہیں سر درد شروع ہو گیا، جو کچھ ہی دیر میں شدت اختیار کر گیا جیل روڈ پہنچ کر ہم نے دوا کی تلاش شروع کی، کیونکہ وہاں دو تین بڑے ہسپتال ہونے کی وجہ…