نئے لڑکوں کو ہو کیا گیا ہے؟
میرے لیے سب سے حیران کن وہ بچے ہوتے تھے، جنہیں چاکلیٹ پسند نہیں تھی، جو آئس کریم میں کوئی ایک خاص فلیور کھاتے تھے یا جنہیں قلفی آفر کی جاتی تو وہ انکار کر دیتے۔ زید ہے فرض کیا، زید کو میں کہتا کہ یار پستہ آئس کریم کھا لو تو وہ انکار کر…
ہم شکووں والی گلی کے مکین ہیں!
شاید ہی کبھی کوئی تحریر ایسی بروقت لکھی گئی ہو، جیسی کہ فرانس کے شہر لی ہاوغ نے سونے کے قلم سے اس بکس پر لکھی تھی، جو فرینک کیلاگ کو پیش کیا گیا تھا، جب انہوں نے پیرس جاتے ہوئے فرانس کے ساحل پر پہلا قدم رکھا تھا۔ فرانس اور دنیا کی دوسر ی…
عمر بھر پانی نہ پینے والے خوبصورت جانور کوالا کی کہانی
ایک ایسے جانور کے بارے میں جاننا آپ کے لیے یقیناً حیرت کا باعث ہوگا، جو رہتا تو پانی کے قریب درختوں پر ہے لیکن اپنی پوری زندگی میں کبھی پانی کا ایک گھونٹ بھی نہیں پیتا۔۔ وہ پتے کھاتا ہے اور وہ بھی ایسے، جو چبانے میں مشکل اور تاثیر میں زہریلے ہوتے ہیں۔…
سکھ رہنما کے قتل پر کینیڈا اور انڈیا آمنے سامنے۔۔ مقتول رہنما کون تھے اور معاملہ کیا ہے؟
بھارت نے کینیڈا کے سفارتکار کو پانچ روز کے اندر ملک چھوڑنے کے نوٹس کے ساتھ ملک بدر کر دیا ہے، جب کہ اس سے چند گھنٹے قبل ہی کینیڈا نے جنوبی ایشیائی ملک کے اعلیٰ انٹیلیجنس ایجنٹ کو ملک بدر کرتے ہوئے اس پر ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں کردار کا…
فٹبال کے اب تک کے 10 بہترین کھلاڑی کون سے ہیں۔۔ اے آئی چیٹ جی پی ٹی کیا کہتا ہے؟
فٹ بال کے حامیوں نے ہمیشہ اس بارے میں بحث کی ہے کہ وہ کس کو گریٹیسٹ آف آل ٹائم GOAT یا ہر وقت کا سب سے بڑا کھلاڑی مانتے ہیں، لیکن اب آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کو ہمیشہ کے لیے جاری بحث کو ختم کرنے کا موقع ملا ہے پیلے، میراڈونا،…
انڈیا کا ’کوچنگ کیپیٹل‘ اور طلبا کی خودکشیاں: ’اپنی موت کا میں خود ذمہ دار ہوں، کسی کو پریشان مت کرنا‘
انڈیا میں مغربی ریاست راجستھان کے شہر ’کوٹا‘ کو ملک کے ’کوچنگ کیپیٹل‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا شہر ہے، جہاں ہزاروں نوجوان طلبا میڈیکل اور انجینیئرنگ کالجز کے داخلہ امتحانات کی تیاری کے لیے پورے ملک سے آتے ہیں لیکن ’کوچنگ کیپیٹل‘ کے طور پر…
دانشور اور سرپرستی
اہلِ علم سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ علم کو قابل فروخت شے اور اسے اپنی روزی کا ذریعہ نہ بنائیں بلکہ اس کے ذریعے معاشرے میں شعور اور آگاہی پیدا کریں۔ سُقراط اِس کے سخت خلاف تھا کہ علم کو بطور پیشہ استعمال کر کے اُس کا معاوضہ وصول کیا جائے۔ اُس…
وفادار تو شاید کوئی بھی نہیں!
پاکستانی معاشرے کو بہت ہوشیاری سے پریشر کُکر کی طرح بنا دیا گیا ہے۔ اندر سب پک رہے ہوتے ہیں لیکن پریشر کُکر کے اوپر لگی سیٹی اس پکنے والے معاشرے کی بھاپ وقتاً فوقتاً نکالتی رہتی ہے اور اس طرح نہ پوری طرح ابال آتا ہے اور نہ ہانڈی ٹھنڈی ہوتی ہے۔ لیکن سب…