سجاول: ’تین پتی‘ جوئے میں کروڑوں ہارنے کے بعد اپنے ہی اغوا کے ڈرامے کا ڈراپ سین
صوبہ سندھ کے شہر سجاول میں صبح کے چار بجے ایک ہوٹل کو پولیس نے گھیر لیا۔ ہوٹل انتظامیہ سے کمروں کے رہائشیوں کا ڈیٹا لینے کے بعد ایک کمرے میں آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ ہوٹل انتظامیہ نے پولیس کو بتایا تھا کہ ایک شخص ہوٹل میں کئی دنوں سے رہ رہا ہے پنجاب…
بلوچستان: پاک۔ایران سرحد پر تجارت کی بندش کے خلاف افراد کا احتجاج
پاک-ایران سرحد سے ملحقہ علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کے خلاف نیشنل پارٹی، حق دو تحریک اور دیگر جماعتوں کے کارکنوں اور حامیوں سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ’بارڈر بچاؤ تحریک‘ کے عنوان سے احتجاجی ریلی میں شرکت کی اور تربت شہر میں دھرنا دیا۔…
بلوچوں کے جون ایلیا
میر، غالب، مومن، جوش، اور جالندھری کی مقبولیت اور شاعری ہم نے سنی ہے، مگر ہمارے لئے چنبیلی کے منڈولے تلے اور عشق پیچاں کا وہ سنہرا دور جس میں تخلیقیت کا حسن درخشاں ہوا، جہاں زندگی کی حیات بخش صبحیں، دھنک رنگ شامیں اور تاریک راتیں کچھ سمجھ میں آنے لگیں،…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط49)
سندھو سرگوشی میں بتا رہا ہے؛ ”بھنگی خیل کے ’بنی افغاناں‘ رقبے جو پہاڑی نالوں کی وجہ سے اکثر ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہتے ہیں، بہت زیادہ محنت اور محافظت چاہتے ہیں لیکن جہاں ان نالوں اور میرا پانی مضبوط پشتے باندھ کر ہموار زمینوں پر پھیلا دیا جاتا ہے، وہاں کی…
بحریہ ٹاؤن پشاور کا تنازع، راکٹ لانچرز اور مارٹرز چل گئے!
بحریہ ٹاؤن پشاور کا منصوبہ افتتاح کے ساتھ ہی تنازعات کی زد میں آگیا ہے، جس کے بعد سرمایہ کاروں میں بے یقینی کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ ایک جانب اس کے لیے منتخب زمین پر دو فریقین میں شدید لڑائی چل رہی ہے تو دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے…
ڈکیتی کی وڈیوز فیسبک پر اَپ لوڈ کرنے والے کراچی کے ’وی لاگر گینگ‘ کی کہانی
کراچی کے ایک گنجان آباد علاقے میں قدرے سنسان سڑک کے وسط میں مسلح نوجوانوں کی ٹولی کچھ یوں کھڑی ہے، گویا کسی فلم کی شوٹنگ ہو رہی ہے، کیونکہ قریب ہی ایک نوجوان اس پورے منظر کو فلم بند کر رہا ہے وہاں سے گزرتے راہگیر بھی اس پوری سرگرمی کو ایک فلم کا…
لیونل میسی بمقابلہ کرسٹیانو رونالڈو۔۔ کیلین ایمباپے کیا کہتے ہیں؟
’لیونل میسی بمقابلہ کرسٹیانو رونالڈو‘ نہ صرف فٹبال کے میدان بلکہ میدان سے باہر بھی دونوں اسٹار کھلاڑیوں کے مداحوں کے مابین بھی ہمیشہ موضوع بحث رہا ہے۔ حال ہی میں اس بارے میں کیلین ایمباپے کا بیان بھی وائرل ہے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) اور فرانس کے…
نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جنک فوڈ گہری نیند میں خلل ڈال سکتا ہے۔
اپسالا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جنک فوڈ زیادہ مقدار میں کھانے سے گہری نیند کے معیار پر منفی اثر پڑتا ہے۔ محققین نے یہ قیاس کیا ہے کہ غذائی عادات کو ممکنہ طور پر بے خوابی اور بڑھاپے جیسی حالتوں میں اہم سمجھا جانا چاہیے، جو نیند کے…