سعودی پرو لیگ پر تنقید کے جواب میں رونالڈو اور نیمار کیا کہتے ہیں
کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر سعودی پرو لیگ کے دفاع میں کود پڑے ہیں، اس بار اصرار کرتے ہیں کہ یہ ان کے وطن کی اعلیٰ پرواز سے زیادہ مسابقتی ہے۔ رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑنے کے بعد جنوری میں ایک منافع بخش معاہدے کے تحت النصر میں شمولیت اختیار کی تھی۔…
دو کوڑی کی عورت (تیونسی ادب سے منتخب افسانہ)
اس نے جب مجھے پہلی بار دیکھا، توصیفی نظروں سے دیکھا۔ اس نے کہا کہ میں خوش طبع اور دل کش ہوں۔ جب وہ مجھ سے ہم کلام ہوا تو کہنے لگا کہ میں ترغیب دلانے والی اور کمال کی عورت ہوں۔ جب اس نے میرا بوسہ لینے کے لیے اپنے ہاتھوں کو میرے شانوں…
قوموں کو مغلوب بنانے کے ہتھکنڈے
یورپی اقوام کی نوآبادیاتی پالیسی کے دو اہم ستون تھے۔ تہذیبی مشن اور سفید فام نسل کی برتری۔ نسلی تعصب کے بارے میں انیسویں صدی میں اس کو سائنسی اور فلسفیانہ بنیادیں فراہم کی گئیں۔ کھوپڑیوں کے سائز اور ناک کی لمبائی سے برتر اور کمتر نسل کا معیار مقرر کیا…
کچے کے ڈاکو اب صرف ڈاکو نہیں رہے
صحافت میں پڑھایا جاتا ہے کہ کسی اطلاع یا واقعے کو اس کے بنیادی اجزا اسے محض اطلاع یا واقعے سے خبر بنا دیتے ہیں یہ بنیادی اجزا اس واقعے سے جڑے کردار، حساسیت، وقت یا مقام کچھ بھی ہو سکتا ہے سندھ اور پنجاب کی سرحد کے درمیان واقع کچے کا علاقہ، جہاں ڈاکو…
جانوروں اور پودوں کی ’اجنبی اقسام‘ ماحول کے لیے خطرہ ہیں!
ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے حیوانات اور پودوں کی کئی اقسام خاتمے کے خطرے سے دو چار ہیں لیکن کئی مقامات پر ان کی ’اجنبی اقسام‘ خود ماحول کے لیے بھی خطرہ بنی ہوئی ہیں اقوامِ متحدہ کے بائیو ڈائیورسٹی کنوینشن کے لیے قائم سائنس ایڈوائزری پینل (آئی پی بی ای…
آپ الٹرا پروسیسڈ فوڈ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
انسان کی تنوع پسند فطرت نے اسے کبھی قانع نہیں رہنے دیا۔ خوب سے خوب تر کی جستجو میں نئے سے نئے تجربات کا رجحان انسان کی زندگی کے ہر پہلو میں نظر آتا ہے۔ یہی کچھ اس نے غذا کے معاملے میں بھی کیا۔ نئے نئے ذائقوں کی تلاش اسے ’الٹرا پروسیسڈ‘ کھانوں تک…
واٹس ایپ پر ایچ ڈی فوٹوز اور وڈیوز بھیجنا ممکن
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ پر ہائی ڈیفینیشن (ایچ ڈی) وڈیوز اور تصاویر بھیجنے کے فیچر کو متعارف کرادیا گیا ہے اب تک واٹس ایپ میں اگرچہ اعلیٰ کوالٹی کی تصاویر اور وڈیوز کو بھیجنا ممکن ہے، لیکن صارفین ایچ ڈی کوالٹی کی وڈیوز اور…
بچوں میں غصہ اور چڑچڑاپن
انسانی جذبات کی مختلف اقسام میں سے غصہ بھی ایک اہم قسم ہے۔ یوں تو ہر وقت غصے میں رہنے والے انسان کو دوسرے لوگ پسند نہیں کرتے اور نہ ہی کوئی انسان ہمیشہ غصے کی حالت میں رہنا چاہتا ہے لیکن پھر بھی یہ وہ جذبہ ہے جو انسان کو اپنی گرفت میں لے…