بھارت: اوڑیسہ میں دو گھنٹوں میں ’61 ہزار‘ مرتبہ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات!
بھارت کی مشرقی ریاست اوڈیشہ میں آسمانی قہر لوگوں پر ٹوٹ پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اوڑیسہ میں ہر طرف ابر آلود موسم موجود ہے۔ اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے تین دنوں تک موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو ریاست…
گھر واپسی (کہانی)
پھٹِک چکروتی گاؤں کے لڑکوں کی ٹولی کا سرغنہ تھا۔ اسے ہر لمحہ کوئی نہ کوئی شرارت سوجھتی ہی رہتی تھی۔ آج بھی اس کے دماغ میں ایک نئی شرارت جاگی۔ دریا کے کنارے کشتی کے مستول میں استعمال ہونے والا درخت کا ایک بھاری تنا پڑا تھا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ سب…
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے نگرانوں کو!
اگرچہ موجودہ نگراں حکومت کو گذشتہ پارلیمنٹ ناگزیر اقتصادی فیصلے کرنے کے اختیارات سے بھی مسلح کر گئی ہے، مگر اختیار کا ہونا اور اختیار استعمال کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں بچپن میں جب میں ایک روپے سے پانچ سو روپے تک کے کرنسی نوٹ دیکھتا تھا تو یہ بات سمجھ میں…
بجلی کے بل اور ہماری تباہی: اب کچھ نہیں ہو سکتا!
بجلی کے بھاری بل ہمارا مقدر ہیں لیکن تاریخ میں یہ درجہ ہم نے عین اسی ماہ حاصل نہیں کیا، چار پانچ سو برس سے ہی ہم ان دنوں کی تیاری کر رہے ہیں۔ جب مغرب نے ٹرین ایجاد کی، اس وقت ہم ان لوگوں سے شاید سو برس پیچھے ہوں، اب اتنا پیچھے ہیں…
پاکستان: دس ماہ کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکلنے کا واقعہ۔۔ حقیقت کیا ہے؟
ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد کے نجی اسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا منفرد اور حیرت انگیز آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ناقابلِ یقین واقعہ رونما ہوا، جسے دیکھ کر آپریشن کرنے والے ڈاکٹر بھی حیرت زدہ ہو گئے پنجاب اور سندھ کی سرحد کے ساتھ واقع شہر صادق…
پاکستانی بھائیوں کا تجرباتی کوڈ، جو دنیا کا پہلا کمپیوٹر وائرس ثابت ہوا!
یہ 1980 کی دہائی کی بات ہے۔ پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں رات کے دو بجے کا وقت تھا۔ امجد فاروق علوی اپنے دفتر میں سو رہے تھے۔ اچانک ان کے دفتر میں فون کی گھنٹی بجی۔ امجد فاروق کی آنکھ کھلی اور انہوں نے جیسے ہی فون اٹھایا تو دوسری جانب سے…
جب آئین و قانون کاغذ کا جہاز بنا دیا جائے!
جوں جوں وقت گذر رہا ہے میرے دل میں ماضی کے آمروں کی عزت بڑھتی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے اپنے دور کے آئین کے ساتھ جو بھی کھلواڑ کیا، کھل کے اور ببانگِ دہل کیا ایوب خان نے انیس سو چھپن کا آئین لپیٹ کر اچھا کیا کہ برا۔۔ یحیٰی خان نے باسٹھ…
ون ڈے کرکٹ کا رخ بدلنے والے سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا کی کہانی
اس کہانی کا آغاز دلی سے ہوا اور یہ فیصل آباد میں نقطۂ عروج پر پہنچی، جہاں سنتھ جے سوریا نے ون ڈے کرکٹ کا رخ بدلنے کی بنیاد رکھی کریز پر آتے ہی اننگ کے ابتدائی اوورز میں ہی بالرز کی دھلائی شروع کرنے کا رجحان لے کر سنتھ جے سوریا رفتہ رفتہ آگے…