موسمیاتی تبدیلی سے کمزور ملکوں میں تصادم میں اضافے کا خدشہ!
معاشی بدحالی، غربت اور غذائی قلت کے ساتھ اس وقت دنیا کو جو ایک بہت بڑا مسئلہ درپیش ہے وہ آب و ہوا کی تبدیلی کا ہے، جس نے دنیا بھر میں موسموں کو تبدیل کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے گلیشئیرز پگھل رہے ہیں۔ سمندروں کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اور…
مضبوط رشتے، صحت کا راز اور دو کہانیاں
لکھاری سابق معاون خصوصی برائے صحت، عالمی ادارہ صحت کے مشیر اور شفا تعمیر ملت یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ آج میں دو کہانیوں کا ذکر کروں گا۔ رابرٹ والڈنگر ایک میڈیکل ڈاکٹر، ماہر نفسیات اور ایک زین پریسٹ ہیں۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول میں سائیکائٹری کے پروفیسر کے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط45)
ہم پیدل ہی اس پل سے گزر کر اٹک خورد ریلوے اسٹیشن پہنچے ہیں۔ سر سبز پہاڑوں میں گھرا یہ ریلوے اسٹیشن انیسویں صدی کے ولایت کا کوئی اسٹیشن معلوم ہوتا ہے۔ مجھے لمحہ بھر کے لئے محسوس ہوا میں اٹھارویں صدی کے ’ولیم وڈزورتھ‘ کے ولایت میں ہوں۔ پرسکون ماحول، پلیٹ…
جب آسٹریلوی فوج نے ’شُترمرغوں‘ سے ہار مانی!
اگرچہ لڑنا بِھڑنا انسانوں، جانوروں اور پرندوں کی فطرت میں شامل ہے لیکن ان کا ایک دوسرے کے خلاف باقاعدہ منظم جنگ کرنا۔۔۔ یہ ناممکنات میں سے لگتا ہے۔ جنگ بھی ایسی کہ جس میں گولہ بارود کی گھن گرج اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ ہو! لیکن بظاہر ناممکن لگتا یہ واقعہ بھی…
کچھ لوگ دائیں اور بائیں میں فرق کیوں نہیں کر پاتے؟
جب برطانوی برین سرجن ہینری مارش سرجری کے بعد اپنے مریض کے بستر کے پاس بیٹھے، تو جو بری خبر وہ اسے سنانے والے تھے، وہ ان کی اپنی غلطی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ اس شخص کے بازو میں ایک اعصابی نس تھی، جس کے دب جانے کی وجہ سے آپریشن کی ضرورت پیش…
جب رات ڈھلی (نارویجن ادب سے منتخب افسانہ)
کوپن ہیگن میں بندرگاہ کے پاس ہی ڈھلان پر ایک گلی ہے، جس کا نام اسٹرولڈ اسٹریٹ ہے۔ حال ہی میں تعمیر شدہ اس گلی میں دن کو بھی خاصی خاموشی طاری رہتی ہے۔ مکانات ایک دوسرے سے فاصلے پر واقع ہیں اور بعض جگہوں پر تو روشنی کا انتظام بھی نہیں۔ آج کل گرمیوں…
برکس اتحاد عالمی معیشت کے لیے کتنا مفید؟
جب دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا اور سوویت یونین کے مابین چھڑنے والی سرد جنگ میں دونوں بڑی طاقتیں چھوٹے ممالک کو اپنے اپنے کیمپ میں لانے کے لیے طرح طرح سے رجھا رہی تھیں تو اس دباؤ سے تنگ آ کے انیس سو پچپن میں سوئیکارنو کی دعوت پر تیسری دنیا…
شاہ فیصل کالونی کی مختصر تاریخ
قیام پاکستان سے پہلے کا ڈرگ روڈ یہ علاقہ دراصل کراچی کی ایک مشہور اور معروف سڑک ڈرگ روڈ کے نام سے موسوم تھا۔ یہ سڑک ایک انگریز کرنل ڈرگ کے نام سے منسوب تھی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران اس سڑک کے دونوں جانب فوجیوں کے لیے بیرکس اور اسٹور تعمیر کیے گئے تھے۔…