بلوچستان: وڈھ میں قبائلی لڑائی، ”دو ماہ سے اپنی زمینوں پر نہیں جا سکے“
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں کئی روز سے دو گروہوں کے درمیان جاری تنازع کشیدگی کا باعث بنا ہوا ہے اور اس میں مزید شدت آ رہی ہے۔ تصادم کے دوران مزید دو ہلاکتوں کے بعد بیشتر مقامی لوگ علاقہ چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے وڈھ…
اندھا آدمی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک آدمی چھوٹا سا سرخ صندوق اٹھائے گلی میں آ نکلا۔ اس کا پرانا تنکوں کا ہیٹ اور بد رنگ لباس یوں دکھائی دیتے تھے، گویا برسوں سے بارش میں بھگتے رہے ہوں اور سورج نے اتنی ہی مرتبہ انہیں سُکھایا ہو۔ وہ سن رسیدہ نہیں تھا مگر لاغر اور کمزور نظر آتا تھا۔ وہ…
وہ دن دور نہیں، جب بجلی مفت ملے گی
ضیا دور تک سنسر، کوڑے، تعزیر، مشائخ، الذولفقار، غیر جماعتی نظام، مثبت نتائج، ملٹری کورٹس، نشریاتی دوپٹہ جیسے الفاظ سے تو کان خوب مانوس تھے۔ مگر لوڈ شیڈنگ کس پرندے کا نام ہے، کوئی نہیں جانتا تھا۔ یا واپڈا تھا یا پھر کے ای ایس سی۔ بجلی کبھی کبھار جاتی ضرور…
جعلسازی کی دنیا
دنیا کے ہر معاشرے میں دو قسم کے ذہین لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو نئی ایجادات کرتے ہیں، دوسرے وہ جو اپنی ذہانت اور لیاقت کو جعلسازی میں استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔ یہ افراد انسانی فطرت کو بخوبی سمجھتے ہیں۔ جعلسازی کی ایک مثال ہم جھوٹی تاریخی…
نرگسیت کیا ہے؟ وہ آٹھ جملے، جو نرگسیت میں مبتلا لوگوں کی پہچان کراتے ہیں
چلیے آغاز کرتے ہیں ایک دیو مالائی کہانی سے۔۔ کہتے ہیں کہ زیوس دیوتا آسمان پر حکومت کرتا تھا۔ اسے پانی اور درختوں کی خوبصورتی سے محبت تھی۔ اس کی بیوی ہیرا کو زیوس دیوتا کی یہ عادت سخت ناپسند تھی۔ خوبصورت جنگل سے گزرتے ہوئے اکثر اسے ایکو نامی خوبصورت پری…
بجلی کے بل میں چھپی ٹیکسوں کی چھری، جس سے حکومت عوام کو ذبح کر رہی ہے!
بجلی کی بلوں میں سب سے بڑی ڈکیتی اس وقت ’فیول پرائس ایڈجسٹ‘ کی مد میں کی جارہی ہے ۔ اس کی مثال کو یوں سمجھیں: آپ نے گلی کے نکڑ پر ہوٹل میں جاکر چائے کا ایک کپ پیا اور اس کے پچاس روپے دے کر واپس آ گئے۔ رات گئی بات گئی۔ اب…
مردوں میں بانجھ پن۔۔ دو جدید تحقیقات کیا کہتی ہیں؟
طبی ماہرین کو اکثر یہ جملہ سننے کو ملتا ہے، ”ہم ایک عرصے سے کوشش کر رہے ہیں لیکن حمل نہیں ٹھہر رہا۔‘‘ لیکن اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ تقریبا 40 فیصد ایسے کیسز میں عورت کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہرتا اور 40 فیصد کے ذمہ دار مرد ہوتے ہیں۔…
اصل شتر مرغ میں ہوں
ہم بحیثیت قوم الحمداللہ زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر یقین رکھتے ہیں مگر ان بچوں اور بچپن کے تحفظ کا کام دیگر بنیادی ذمہ داریوں کی طرح اللہ پر چھوڑ رکھا ہے۔ ہماری ترجیحات میں نہ تو حال میں زندہ بے حال آبادی شامل ہے اور نہ مستقبل کی پود کی معصوم پنیری۔…