زیادہ پانی پینے سے خاتون کی موت۔۔ ہمیں کس بات کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے؟
سچ کہتے ہیں کہ موت کو تو بس بہانہ چاہیے ہوتا ہے۔۔ ایسا ہی ایک دلخراش واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں پیش آیا ہے، جہاں ایک خاتون حد سے زیادہ پانی پینے کے باعث چل بسی ہے نیو یارک پوسٹ کے مطابق خاتون نے اپنی فیملی کو بتایا کہ وہ پانی پینے کے باوجود پیاسی…
توشہ خانہ کیس میں تین سال کی سزا، عمران خان لاہور سے گرفتار
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سنا دی، جس کے بعد پولیس نے عمران خان کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا ہے سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور…
تاریک افریقہ
اہل یورپ نے افریقہ سے اچھی طرح واقف نہ ہونے کے باعث اسے تاریک براعظم کہہ کر نہ صرف اپنی کم علمی کو چھپایا بلکہ بعد میں تو افریقہ سے متعلق جو تاثرات قائم ہوئے، ان میں یہ تاثر بھی شامل تھا کہ افریقہ تو غیر مہذب بھی ہے۔ اس لیے کہ تہذیب کا معیار…
نیند کے دوران مفلوج ہونا: جنات کا سایہ، ایک بیماری یا کچھ اور؟
کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ نیند کے دوران آپ کو لگا ہو کہ آپ کے سینے پر کوئی بھاری مخلوق چڑھ کر آپ کو دبوچ رہی ہے، وہ آپ کا گلہ دبا کے آپ کو مارنا چاہتی ہے، آپ جاگنے کی کوشش کرتے ہیں، آپ اس مخلوق سے خود کو چھڑانے…
طویل المدتی یا ’لانگ کووِڈ‘ کیا ہے اور یہ کرونا سے مختلف ہے؟
اگرچہ اس وقت دنیا ’کووڈ-19‘ کے دور سے تو نکل آئی ہے، لیکن لاکھوں لوگوں میں مرض سے صحتیابی کے کئی ہفتوں، مہینوں بلکہ کئی سال کے بعد تک اس کی علامات دیکھنے میں آئی ہیں۔ مرض سے صحتیابی کے بعد اس کی علامات دوبارہ ظاہر ہونے یا مسلسل جاری رہنے کی صورت میں طبی…
کوئلے کے استعمال کی تاریخ: انسان نے کوئلہ کب استعمال شروع کیا؟
ماہرین آثار قدیمہ کی جانب سے کیے گئے ایک نئے مطالعے میں اب تک کی سب سے قدیم منظم کان کنی اور ایندھن کے لیے انسانوں کی جانب سے کوئلے کے استعمال کا پتہ چلا ہے انسان ابتدا ہی سے توانائی کے استعمال کے لیے ایندھن کے نئے ذرائع کی تلاش میں ہیں اور اس…
ٹائیلٹ (جنوبی افریقی ادب سے منتخب افسانہ)
کسی وقت میں سوچتی مجھے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے اچھی لڑکی بننا چاہیے جو اپنے بڑوں کی ہر بات دھیان سے سنتی ہے۔ میری ماں کی خواہش تھی کہ میں نرس یا اُستانی بنوں۔ لوگ اِن شعبوں کو اچھا سمجھتے۔ مجھے معلوم نہیں لیکن میں کچھ اور کرنا چاہتی تھی۔ میں نے اداکاری کے…