اکثر گہری نیند سے قبل اچانک ایک جھٹکا بیدار کیوں کر دیتا ہے؟
یہ دن کے سب سے زیادہ آرام دہ اوقات میں سے ایک ہونا چاہیے، یا پھر رات کا وہ وقت جب آپ بستر پر لیٹتے ہیں، آپ آرام دہ اور پرسکون ہو جاتے ہیں، اپنے دماغ کو سست محسوس کرنا شروع کرتے ہیں، اس کے بعد آپ کے خیالات آہستگی سے گم ہوتے محسوس ہوتے…
بچوں کو سمارٹ فون کی لت سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
ایک جملہ تو آج کے دور میں ہر گھر میں روزانہ کئی بار دہرایا جاتا ہے، ”بیٹا فون کم استعمال کرو، آنکھیں خراب ہو جائیں گی۔۔“ مختلف تحقیقوں نے اب اس بات پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے کہ بچوں کا کم عمری میں سمارٹ فونز استعمال کرنا مستقبل میں ان کے لیے نفسیاتی…
میٹھی چھالیہ کے جرم میں دو ماہ ترکیہ کی جیل میں گزارنے والے پاکستانی نوجوان کی کہانی
پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد اویس بالآخر ترکیہ کی جیل سے آزاد ہو کر پاکستان پہنچ گئے ہیں وطن واپسی پر اویس کے چہرے پر ملے جلے جذبات تیر رہے تھے۔۔ ان کی آنکھوں میں ایک ساتھ خوشی اور دکھ کے سائے تھے، وہ خوش بھی تھے کیوں کہ دو…
دوغلی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
(یہ کہانی اس وقت کی ہے، جب انیسویں صدی بیسویں صدی سے گلے مل رہی تھی۔ امریکہ روس کا ایک علاقہ، جو رقبے میں مغربی یورپ سے بڑا تھا، صرف سات ملین ڈالر میں خرید چکا تھا۔ برفیلے الاسکا میں سونا نیا نیا دریافت ہوا تھا۔ راتوں رات دولتمند ہونے کے لالچ میں امریکہ…
ونسنٹ وین گو کے اپنے بھائی تھیو کے نام محبت نامے
بہت کم لوگ اس حقیقت سے واقف ہیں کہ ونسنٹ وین گو ایک فنکار ہی نہیں ایک ادیب اور دانشور بھی تھے۔ ان کے اپنے بھائی تھیو کو لکھے ہوئے سینکڑوں خطوط اس حقیقت کے آئینہ دار ہیں۔ وین گو کے ان خطوط کی کیا اہمیت و افادیت ہے، اس کے بارے میں مارک روزویل…
جرمنی کی اترن بھارت نے کیوں پہنی؟
اس وقت بھارت میں جس تیزی سے عام ذہن مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے مسلح کیے جا رہے ہیں، آنے والے برسوں میں یہ روش اس ریاست کے ماتھے کا کلنک بن سکتی ہے اور یہ وہ ٹیکہ ہے جسے دھونے کے لیے اکثر اوقات عشرے بھی ناکافی ہوتے ہیں۔ یہ جبر بھی…
ہلدھر ناگ کی کہانی، جو ننگے پاؤں دھوتی، گمچھا اور بنیان پہنے پدم شری ایوارڈ حاصل کرنے پہنچے!
ہماری زندگیوں میں ہمیں کئی ایسے لوگ ملتے ہیں، جن میں سے کچھ منہ میں چاندی کا چمچہ لے کر پیدا ہوتے ہیں، جب کہ کچھ دوسرے ایسے ہوتے ہیں، جو شدید غربت میں پیدا ہوتے ہیں اور اپنی آخری سانس تک انتہائی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں، پھر بھی وہ کبھی ہمت نہیں ہارتے…
پاکستانی اداروں کی جانب سے اسرائیلی ہیکنگ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا معاملہ
اسرائیل کے ایک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور پولیس کے کئی یونٹس فون ہیکنگ کے لیے اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی کی تیار کردہ مصنوعات استعمال کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہیکنگ سے متعلق ٹیکنالوجی…