فلمی کہانی جیسا خفیہ منصوبہ، جب پاکستان میں زیادہ آم کھانے سے ’کسنجر‘ کا خفیہ دورۂ چین خطرے میں پڑ گیا
یہ جولائی 1971 کی بات ہے، پاکستانی حکام کو اس وقت ایک عجیب و غریب صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑا، کیوں کہ پاکستان میں موجود ’ہنری کسنجر‘ کی طبیعت زیادہ آم کھانے سے خراب ہو گئی تھی اور انہیں ایسے ڈاکٹر کی تلاش تھی، جو انہیں پہچانتا نہ ہو یہ سفارت کاری کی…
قدیم روایت ’بیسا‘ کا پس منظر، جس میں البانوی مسلمانوں کے یہودیوں کو ہٹلر سے بچانے کی کہانی چھپی ہوئی ہے
البانیہ 1938 کے مقابلے میں 1945 میں یہودیوں کی زیادہ آبادی کے لحاظ سے یورپ کی اقوام میں منفرد تھا۔ اس کی وجہ ’بیسا‘ نامی رواداری اور مہمان نوازی کی روایت تھی، ایک ایسی روایت، جو آج بھی ملک میں اعلیٰ ترین اخلاقی ضابطہ کے طور پر کام کرتی ہے۔ جس کا مطلب ہے…
سعودی عرب کی بڑھتی گیمنگ انڈسٹری اور فٹبال مارکیٹ کو بدلنے میں سعودی لیگ کا کردار
برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے مینیجر پیپ گارڈیولا نے کہا ہے کہ سعودی پرو لیگ نے اس کھیل کی مارکیٹ کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے اور وہ توقع کرتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ بڑے کھلاڑی سعودی عرب کا رخ کریں گے واضح رہے کہ سٹی ونگر ریاض مہریز رواں ہفتے…
سوگوار دن (جرمن ادب سے منتخب افسانہ)
اس کا شوہر قبروں کے کتبے بناتا ہے۔ وہ ایک جوان عورت ہے اور قبرستان میں ہی رہتی ہے۔ وہ زیادہ بات نہیں کرتا لیکن لوگ کہتے ہیں کہ جب سے اس نے اس عورت سے شادی کی ہے، اس کے کاروبار میں بہت تیزی آ گئی ہے۔ جب بھی کسی کا انتقال ہو جائے،…
جمہوریت میں ’عسکری نرسری کے سياسی پھول پودے‘
سياسی حلقوں ميں یہی سوال گونج رہا ہے۔ کيا پيپلز پارٹی کو نکيل ڈالنے کے لیے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو جی ڈی اے کے پليٹ فام سے سياست ميں فعال کيا جا رہا ہے، کیا منصوبہ سازوں کو جام صادق طرز کے کسی نئے سياست دان کی ضرورت ہے؟ خبر ہے کہ يہ منصوبہ تیاری…
عوامی تاریخ کے ماخذ
ایک زمانے تک تاریخ پر حکمران طبقوں کی اجارہ داری تھی۔ اب مورّخ اس کو چیلنج کر رہے ہیں۔ عوامی تاریخ لکھتے وقت مورّخوں کو یہ دشواری تھی کہ روایتی تاریخ میں عوام کا ذکر بہت محدود تھا۔ اس لیے انہوں نے ایسے ماخذوں کی طرف توجہ دی، جنہیں اب تک نظرانداز کر دیا…
کھیرتھر نیشنل پارک میں تباہی، ماحولیاتی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوگی!
اس وقت کھیرتھر میں تباہی کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ غیر قانونی ہاؤسنگ پروجیکٹ اور جاگیردارانہ حمایت یافتہ استحصال سے مقامی کمیونٹیز اور ماحولیاتی نظام کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے کھیرتھر نیشنل پارک پاکستان کے بڑے نیشنل پارکس میں شمار ہوتا ہے۔ 3 ہزار مربع…
غریب کی خوبصورت جورُو اور افغانستان میں لیتھیم کے ذخائر!
’غریب کی جورُو سَب کی بھابی‘ کا محاورہ تو عام ہے لیکن اگر غریب کو خوش قسمتی سے حد سے زیادہ خوبصورت جورُو مل جائے تو اکثر یہ خوش قسمتی، بدقسمتی میں بدل جاتی ہے۔۔ ایسا ہی کچھ معاملہ افغانستان کے ساتھ بھی ہے افغانستان میں طالبان کو امن و امان اور اقتصادی…