’ایک بے خوف آواز کی خاموشی‘ مغربی تہذیب سے باغی اور اسلام قبول کرنے والی آئرش گلوکارہ چل بسیں
مغربی طرز زندگی سے بغاوت کر کے مذہب اسلام قبول کرنے والی یورپی ملک آئرلینڈ کی لیجنڈ گلوکارہ شنیڈ او کونر (شہدا صادق) چھپن برس کی عمر میں فانی دنیا سے کوچ کر گئیں شنیڈ او کونر نے کئی سال تک مسیحیت اور مغربی طرز زندگی اور ثقافت کو سخت تنقید کا نشانہ بنانے…
سرخ موت (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
سارے دیس پر سرخ موت کا سایہ تھا۔۔ سرخ موت، شہر شہر گلی گلی گھوم رہی تھی۔۔ کوئی اس سے محفوظ نہ تھا۔۔ کسی قاتل کی کبھی کوئی ایسی دہشت نہ چھائی ہوگی، نہ کوئی جلاد ایسا سفاک ہوا ہوگا۔۔ سرخ موت آناً فاناً وار کرتی، اچانک اور ناگہانی۔۔ اس کے شکار ہونے والوں کو…
پاکستان کے ٹیکس فری شہزادے
ایک نیم ریٹائرڈ صحافی دوست ہیں، وہ ہم صحافیوں کی طرح اخبار پہلے صفحے سے نہیں پڑھتے بلکہ اخبار کا بزنس سیکشن نکال کر پڑھنا شروع کرتے ہیں۔ بین الاقوامی اخباروں میں بھی صرف وال اسٹریٹ جنرل اور فنانشل ٹائمز کو مستند سمجھتے ہیں۔ ان کا ایمان ہے کہ سیاست اور…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط37)
”سکندر کی اگلی منزل پانچ دریاؤں کی سر زمین پنجاب تھی۔ سکندر اعظم ٹیکسلا سے دریائے جہلم ’ہائیڈوپس‘ (یونانی دریائے جہلم کو hydespes کہتے تھے) کے کنارے ’مونگ‘ (منڈی بہاؤالدین کا نواحی قصبہ) پہنچا، جہاں راجہ پورس اور یونانی افواج کے درمیان گھمسان کا رن پڑا،…
آن لائن فراڈ کے آٹھ طریقے، ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
ممکن ہے یہ تحریر پڑھ کر آپ ان لوگوں میں شامل ہونے سے بچ جائیں، جو کسی طرح کے آن لائن فراڈ کا شکار ہوئے اور لٹنے کے بعد پچھتا رہے ہیں انٹرنیٹ سے جہاں ہماری روزمرہ کی زندگی میں معلومات، تفریح اور سہولت کا عنصر شامل ہوا ہے، وہیں یہ ایک ایسی جگہ بھی…
پاکستان: سرمایہ داروں کا ٹیکس تنخواہ دار طبقے سے کم!!
پاکستان میں حکومت سے اربوں روپے کی سبسڈیز لینے والے ایکسپورٹرز اور روزانہ اربوں کا کاروبار کرنے والے ریٹیلرز ملک کے تنخواہ دار طبقے سے بھی کم انکم ٹیکس دیتے ہیں پاکستان کے تنخواہ دار طبقے نے مالی سال دو ہزار بائیس تئیس میں ریٹیلرز اور ایکسپورٹرز سے…
پاکستان: ڈرون ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ کمپنی کسانوں کا کام کیسے آسان بنا رہی ہے؟
سن 2022ء میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 60 فیصد آبادی براہ راست یا بالواسطہ طور پر زرعی شعبے سے وابستہ ہے۔ ورلڈ بینک کے حالیہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ اپنے اثرات میں شدید ہوتی جا رہی ماحولیاتی تبدیلیوں اور خاص کر مون سون کی…
صدر بائیڈن کے خونخوار کتے نے چار ماہ میں سات افراد کو کاٹ کھایا!
امریکی صدر جو بائیڈن کے ’کمانڈر‘ نامی جرمن شیفرڈ کتے نے مبینہ طور پر گذشتہ سال چار ماہ کے عرصے میں سات افراد کو کاٹ کھایا ہے۔ یہ وائٹ ہاؤس کا دوسرا کتا ہے جس نے اس قدر جارحانہ رویے کا مظاہرہ کیا ہو۔ اس سے قبل ایک اور کتے ’میجر‘ (’فرسٹ ڈاگ‘) کو بھی…