جُھولا ٹینشن دور کیوں کرتا ہے؟
جھولا عیاشی کی بڑی عجیب قسم ہے۔ کوئی ایک بندہ ہے، جو کہے کہ بچپن میں اس کا سب سے بڑا خواب گھومنے والی کرسی نہیں تھا؟ یا کوئی ایسا ہو، جو کہہ دے کہ وہ گھومنے والی کرسی پہ بیٹھا اور ٹانگیں اٹھا کے اسے کبھی گول پورے چکر میں نہیں گھمایا؟ پہلا جھولا…
کیا تعلیم صرف ’یاد کرنے‘ کا نام ہے؟
میں اور میرے چند ساتھی پنجاب اور سندھ کے کچھ اسکولوں میں کام کر رہے ہیں تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ مڈل اسکول کی جماعتوں میں انگریزی کی کلاسوں کے دوران کیا ہوتا ہے۔ ہم یہ دیکھنا اور سمجھنا چاہتے تھے کہ ان اسکولوں میں انگریزی کس طرح پڑھائی جارہی ہے، تاکہ اندازہ…
اجڑتے گاؤں اور مٹتے باغات: ’حیدرآباد کے آس پاس ہاؤسنگ اسکیمیں زرعی اراضی کو نگل رہی ہیں‘
پاکستان میں زرعی زمین مسلسل سکڑ رہی ہے، ہر جگہ ایک بے ہنگم تعمیرات کا سلسلہ ہے اور کوئی روکنے والا نہیں۔ جدھر نظر ڈالیں نئی ہاؤسنگ اسکیم کالونی کے بورڈز نظر آتے ہیں، یہی کچھ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے مضافات میں بھی ہو رہا ہے حیدرآباد کے مضافات…
دارچینی کی چائے کے بہترین فوائد اور چند نقصانات
دار چینی درخت کی چھال ہے جسے مختلف کھانوں میں مسالے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، دار چینی سب سے زیادہ پاکستان، سری لنکا، بھارت، چین اور افریقہ کے مختلف حصوں میں پائی جاتی ہے دارچینی کا مزاج گرم اور خشک ہوتا ہے جبکہ کھانوں کو لذیذ بنانے میں اس کا…
فلسطینیوں کی صدیوں پرانی تاریخ کی گواہی دیتی یروشلم کی قدیم لائبریری کی کہانی
اسرائیل کی جانب سے ضم کیے جانے والے مشرقی یروشلم میں ایک اہم لائبریری اس فلسطینی تاریخ کی ایک نایاب جھلک پیش کرتی ہے، جس میں اسرائیل کے وجود میں آنے سے سینکڑوں سال پہلے کے مخطوطات/ قلمی مسودات کا پورا خزانہ موجود ہے فصیلوں میں گھرے شہر میں واقع خالدی…
بارش سے بجلی پیدا کرتے سولر پینل، اور سولر پینل کی کارکردگی بڑھاتا ’معجزاتی مواد‘
حال ہی میں سائنسدانوں کی جانب سے سولر پینل کے حوالے سے دو الگ الگ انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہیں۔ نہ صرف سولر پینل کی کارکردگی بڑھانے کا راستہ دریافت کیا گیا ہے بلکہ اب سولر پینل بارش سے بھی بجلی پیدا کر سکیں گے بارش سے بجلی بنانے والے سولر پینل بارش میں…
افواہ (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
قصبے کی انتظامیہ کا سالانہ اجلاس ہو رہا تھا۔ جارج ولیمز کو یہ سعادت نصیب ہوئی کہ اس نے سیم بلنگز کا نام بطور خزانچی پیش کر دیا۔ حیرت کی بات یہ کہ سب لوگوں نے بڑے جوش و خروش سے اس کی تائید کی اور وہ بلا مقابلہ ہی خزانچی بن گیا۔ یہ ایندروسکوگن…
برصغیر ہندوستان میں کتاب کی تاریخ
جب انسانی تہذیب میں رسم الخط ایجاد ہوا، تو اس کے ساتھ ہی کتابیں بھی وجود میں آنا شروع ہو گئیں۔ میسوپوٹامیہ کی تہذیب میں کتابیں مٹی کی تختیوں پر بھی لکھی گئیں جبکہ مصر میں پائرس پر کتابیں لکھی جانے لگیں۔ دوسری تہذیبوں میں پارچمنٹ یا بھیڑ کی کھالوں پر بھی…