کیا لفظوں کو بدلنے سے ’خودکشی‘ یا ’قتل‘ کی سنگینی کو کم کیا جا سکتا ہے؟
امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک مڈل اسکول کی ٹیچر ایملی لِٹ مین کہتی ہیں کہ جب وہ مڈل اسکول کی طالبہ تھیں تو والدین کی جانب سے کسی غلطی یا نافرمانی کے لیے دی جانے والی سزا پر بچے ماتم کرتے ہوئے کہتے تھے کہ ’اس سے تو اچھا تھا ہم مر جاتے۔‘ آج…
یہ کیسے طے کیا گیا کہ ہمارا دن چوبیس گھنٹوں کا ہوگا؟
ہمارا دن چوبیس گھنٹوں پر مشتمل ہوگا، اس کے تعین کرنے کی بھی ایک دلچسپ کہانی ہے، جس کا تذکرہ حال ہی میں رابرٹ کاکرافٹ اور سارا سمنز نے دی کنورسیشن میں شائع ایک مضمون میں کیا ہے۔ رابرٹ کاککرافٹ فزکس اور فلکیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں اور سارا سائمنز…
دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر۔۔ حکومت کیا کر رہی ہے؟
پاکستان میں ہر حکومت تعلیم کی بہتری کے بارے میں بلند و بانگ دعوے تو کرتی ہے، لیکن تعلیم کے مسائل دن بدن گمبھیر ہوتے جا رہے ہیں۔ ملک بھر میں ہزاروں ایسے اسکول ہیں، جن کی نہ چار دیواری ہے، نہ چھت اور نہ ہی بیت الخلا کی سہولت۔ کئی اسکولوں میں تو پانی…
مچھر کے کاٹنے سے کیسے بچا جائے؟
ان دنوں گرمی اور مون سون کا موسم عروج پر ہے اور موسمِ گرما کے اس حصے میں جب بارشوں کے باعث مچھروں کی افزائش میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے تو ایسے میں مچھروں سے بچاؤ کا سوال ہمارے ذہن میں ابھرتا ہے مچھر کے کاٹنے سے نہ صرف خارش اور سوزش عام…
تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ
پندرہ نومبر 1884 کو برلن میں جرمن چانسلر بسمارک کی سرکاری رہائش گاہ کے ہال میں انگریزی حرف یو U کی شکل کی میز کے ارد گرد چودہ مغربی ریاستوں کے مندوب بیٹھے اور پھر اگلے 104 دن کی کاوشوں کے نتیجے میں براعظم افریقہ کے نقشے کو اسکیل اور پنسل کی مدد سے سرحدیں…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط32)
”چلاسی عورت بہت محنتی ہے، سارا دن کام کرتی ہے۔ مجال ہے کسی کے جسم پر ذرا سا بھی موٹاپا نظر آئے۔پیدل سفر، دن بھر کی مشقت، سادہ غذا سبھی موٹاپے کے دشمن ہیں۔ یہاں کی عورت صبح سویرے اٹھتی ہے۔ دودھ دوھنے سے لے کر لسی بنانے اور مکھن نکالنے تک، ناشتے سے رات…
کراچی کے میوزیم میں رکھے چاند کے ٹکڑے کی کہانی
چاند کی خوبصورتی پر بہت شاعری کی گئی ہے۔ ہمارے ہاں کسی کی خوبصورتی کی تعریف کرنی ہو تو اکثر اسے ’چاند کا ٹکڑا‘ کہا جاتا ہے۔۔ لیکن اگر آپ کو واقعی چاند کا ٹکڑا دیکھنا ہے تو آپ کراچی میوزیم میں اسے دیکھ سکتے ہیں، جس کے بعد امید ہے کہ آپ کسی کے…
ہولی وڈ میں جاری ہڑتال: کس خوف سے لکھاری اور فنکار ہڑتال پر مجبور ہوئے؟
اس وقت انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے سب سے بڑے مرکز ہولی وڈ میں جو کچھ ہو رہا ہے، ایسا تو پہلی جنگِ عظیم میں بھی نہیں ہوا تھا، جب یورپ میں آرٹ اور کلچر کی سرگرمیاں، بالخصوص فلم انڈسٹری شدید متاثر ہوئی تھی، لیکن اس کے برعکس امریکی فلم انڈسٹری اس جنگ کے اثرات سے…