واٹس ایپ کو اب اسمارٹ واچ میں استعمال کرنا ممکن
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ کو اینڈرائڈ اسمارٹ واچز میں متعارف کرا دیا گیا ہے، اب تمام اینڈرائڈ ویئر او ایس 3 اور اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم رکھنے والی واچز پر ایپ کو استعمال کیا جا سکے گا ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’ٹیک کرنچ‘ کے مطابق واٹس…
مصنوعی زیورات (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
مسٹر لینٹین اپنے محکمہ کے ایک آفیسر کے گھر استقبالیہ کی دعوت میں مدعو تھا۔ وہیں اس کی ملاقات ایک نوجوان لڑکی سے ہوئی اور اسی وقت وہ اس لڑکی کی محبت میں سر سے پیر تک ڈوب گیا۔ وہ ایک ٹیکس کلکٹر کی بیٹی تھی، جو کئی سال قبل انتقال کر چکا تھا۔ اب…
کورنگی کی مختصر ترین تاریخ
سب سے پہلے کچھ ذکر کورنگی کے نام کا۔۔ کورنگی کے معنی ہندی زبان میں الائچی کے ہیں۔ اس نام کی مناسبت سے دو مفروضے قائم کیے جاسکتے ہیں. ایک تو یہ کہ کورنگی کی بندرگاہ سے کسی زمانے میں الائچی کا کاروبار ہوتا ہوگا یا پھر یہاں الائچی کی کاشت ہوتی ہوگی۔ مگر یہ…
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
وقت کا پہیہ پیچھے کی طرف گھمانا ممکن نہیں اور پاکستان کے پاس اب کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں۔ مغربی ممالک کے تھنک ٹینک سن دو ہزار پانچ، دو ہزار چھ میں ہی نئے ورلڈ آرڈر کے نقشے کھینچ رہے تھے اس نقشے میں دو ممالک سب سے اہم تھے، ایک چین اور دوسرا بھارت۔…
’وین ہوپ اینڈ ہسٹری رائم‘ : جب نیلسن منڈیلا کو ایک ہندوستانی نژاد خاتون سے محبت کے بعد انکار سننا پڑا۔۔
نیلسن منڈیلا نے اپنی یادداشت ’لانگ واک ٹو فریڈم‘ میں لکھا ہے: ’’میں شاید ہی ڈان جوآن (متعدد عورتوں کے ساتھ جنسی روابط قائم کرنے والا) تھا۔ لڑکیوں کے ارد گرد عجیب محسوس کرتا اور ہچکچاہٹ کا شکار، میں رومانوی کھیلوں کو نہیں جانتا تھا اور نہ ہی سمجھتا تھا،…
سندھ سے تعلق رکھنے والے بچے امریکی خلائی مرکز ناسا کیسے پہنچے؟
پاکستان میں با صلاحیت اور ذہین افراد کی کمی نہیں، بس اگر کمی ہے تو حوصلہ افزائی، رہنمائی اور مواقع کی۔۔ انسان اسی صورت میں اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھار سکتا ہے جب اس کی کوئی حوصلہ افزائی کرے یا ایسا پلیٹ فارم فراہم کرے جس کی بناء پر وہ آگے بڑھے ایسے میں…
منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ اور ان پر جنسی تشدد کی وڈیو پر مودی سرکار تنقید کی زد میں
انتشار کی شکار بھارتی ریاست منی پور میں ڈھائی ماہ سے جاری نسلی فسادات کے دوران ایک ہجوم کے سامنے دو خواتین کو برہنہ کر کے سڑک پر گشت کرانے اور ان پر جنسی تشدد کی ایک وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس نے بھارت کے سیاسی و سماجی حلقوں کو ہلا کر رکھ…
بلوچستان: وڈھ میں دو گروہوں کے درمیان تصادم، تازہ صورت حال کیا ہے؟
بلوچستان کے شہر وڈھ میں دو مسلح گروہوں کے درمیان تصادم کے باعث علاقے میں کشیدگی برقرار ہے۔ وڈھ میں مینگل قبیلے کے دو مسلح گروپ ایک ماہ سے مورچہ بند ہیں، جب کہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے صوبائی حکومت اور قبائلی عمائدین دونوں گروہوں کے درمیان…